نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ثابت ہوا کہ سب ہمیں چھوڑ کر آگے بڑھ رہے ہیں :)
  2. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    اعجاز عبید صاحب، جب روح سرشار ہورہی تھی تو آپ کا تو کچھ نہیں پتہ لیکن میں‌ موجود تھا اور ہوں اور روح اب تک سرشار ہو رہی ہے۔ بہت عمدہ غزل ہے جناب! پڑھ کر واقعی بے حد لطف آیا، ہر شعر لاجواب ہے اور اتنی عمدہ ردیف آپ نے چنی اور اُتنا ہی خوب اُسے نبھایا بھی۔ ناچیز کی جانب سے داد حاضر ہے قبول...
  3. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    السلام علیکم کیسے ہیں سب دوست!
  4. محمداحمد

    کشمکش میں رہتا ہوں ....

    ایسا لگتا ہے سب کے ساتھ ایسا نہیں ہے،
  5. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  6. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    غنیمت ہے کہ ہنس کر بات کر لیں ہمیں مت چھیڑیئے ہم سر پھرے ہیں
  7. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کشتیاں کیوں بناتے رہتے ہو کون دریا کے پار رہتا ہے
  8. محمداحمد

    مبارکباد ہم بھی مشاق ہو گئے۔

    راجہ بھیا چونکہ وہ بےزار ہیں تو ہم بھی مشتاق ہونا چاہ رہے تھے لیکن دو نقطوں سے رہ گئے۔ :) رہی بات آپ کی مشاقیت کی تو اس سے کسے انکارہے اور نہ ہی پہلے تھا، اور ہاں مبارک باد وہ البتہ حاضر ہے۔ قبول کیجے۔
  9. محمداحمد

    کشمکش میں رہتا ہوں ....

    کیا کہہ سکتا ہوں پہلے میرے پاس بھی نظر آتی تھی۔
  10. محمداحمد

    کشمکش میں رہتا ہوں ....

    پہلےان تمام پوسٹس کے سامنے جن کا میں نے جواب دے دیا ہوتا تھا ایک علامت ظاہر ہوتی تھی جو اس بات کو ظاہر کرتی تھی کہ آپ اس پوسٹ پر reply کر چکے ہیں۔ لیکن اب یہ علامت نظر نہیں آتی اور میں سوچتا رہتا ہوں کہ آیا میں نے اس پوسٹ کا جواب دیا ہے یا یہ میرے لئے نئی پوسٹ ہے۔ اسی کشمکش میں رہتا ہوں یہاں تک...
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ہو سکتا ہے وہ پڑھانے جاتے ہوں :)
  12. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    وارث صاحب میں صرف دو ٹیگز شامل کر سکا ہوں۔ دو سے زیادہ پر error آرہا ہے۔
  13. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    غزل میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں حادثہ کیا تھا، جسے دل نے بھلایا بھی نہیں جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئی تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں دور و نزدیک سے اُٹھتا نہیں شورِ زنجیر اور صحرا میں کوئی نقشِ کفِ پا بھی نہیں بے نیازی سے سبھی قریہء جاں سے گزرے دیکھتا...
  14. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    سپنے کیسے بات کریں سپنے کیسے بات کریں خدشوں کی زنجیر پڑی ہے نیند بھری سب آنکھوں میں سپنے کیسے بات کریں سپنے کس سے بات کریں جن لوگوں کا رستہ تکتے عمریں رزقِ خاک ہویئں اب وہ لوگ اور اُن کے سپنے دیکھنے والی آنکھیں بجھ کر راکھ ہوئیں راکھ کے اس انبار میں ہوں گے کیسے کیسے زندہ خواب...
  15. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    کچھ اور انتخاب.... غزل لہروں میں ڈوبتے رہے دریا نہیں ملا اُس سے بچھڑ کے پھر کوئی ویسا نہیں ملا کچھ لوگ تھوڑی دیر تو اچھے لگے مگر ہم جس کے ہو سکیں کوئی ایسا نہیں ملا میں اُس کو جانتا ہوں وہ جس کا نصیب ہے کیسے اُسے بتائوں مجھے کیا نہیں ملا وہ بھی بہت اکیلا ہے شاید مری طرح اُس...
  16. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    سعود بھائی پہلی دفعہ آپ کی کوئی تحریر پڑھنے کا شرف حاصل ہوا اور اس تحریر نے دل موہ لیا، اتنا اچھا لکھتے ہیں آپ اُسے بھی تک بندی کہتے ہیں یہ آپ کی انکساری اور بڑا پن ہے۔ بہرحال بہت عمدہ خیال اور بہت بہترین انداز، دل خوش ہوا۔ اس ناچیز کی جانب سے نذرانہء تحسین حاضرِ خدمت ہے۔ قبول کیجے۔ اللہ...
  17. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    ماشاءاللہ بہت خوب جا رہا ہے یہ سلسلہ۔ بہت عمدہ کلام پیش کیا ہے سب دوستوں نے اب تک۔ خاص طور پرمیں امید اور محبت، وارث صاحب، خرم شہزاد خرم صاحب، سارہ خان صاحبہ، سخنورصاحب کا ممنون ہوں‌ کہ انہوں‌ نے اتنا عمدہ کلام پیش کیا۔
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ش سے شکریہ ہم کیے دیتے ہیں شمشاد بھائی !
  19. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  20. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    یعنی اب سیدہ شگفتہ بھی آئیں گی شاعروں کے کھاتےمیں خوش آمدید شگفتہ صاحبہ ! میں بھی وارث صاحب کی بات کی تائید کرنا چاہتا ہوں۔
Top