اگلے انتخاب میں بھی لوگ انہی کرم فرمائوں کو چن لیں گے اور پھر آپس میں ہی دست و گریباں ہوتے رہیں گے۔ آج مہنگائی کے خلاف ہر طبقہ احتجاج کر رہا ہے سوائے اس آخری صارف کے کہ جس کے کندھوں نے آخرکار یہ سارا بوجھ سہارنا ہے ۔ لوگ احتجاج کرکے اپنے کمیشن اور منافع تو بڑھوا لیتے ہیں لیکن اس آخری صارف میں...