اس بات سے قطعہ نظر کےیہ رائے شماری کس سلسلے میں ہے میرا خیال ہے کہ رائے شماری کے لئے اتنے محدود options بھی مناسب نہیں کہ لوگ آپ کی تائید پر مجبور ہو جائیں۔
معذرت کے ساتھ!
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
اُف !
سعود بھائی جب بھی ہم مٹھائی کا نام لیتے ہیں آپ ہمیں ہی صندوق میں پھنسا دیتے ہیں۔ سنا تھا صندوق میں وہ چیز ہے جس سے مٹھائی آتی ہے، لیکن اب تک صرف مٹھائی کا نام ہی چل رہا ہے۔۔۔
کشمکش میں ہوں مٹھائی کیا سے کیا ہو جائےگی :)