مغل بھائی
اختلاف رائے کو خوش آمدید کہتا ہوں لیکن مجھے آپ کی بات سے انکار نہیں ہے نہ ہی میرے پیغام میں یہ بات ہے جو آپ نے سمجھی -
چونکہ یہ ایک بہت اچھا سلسلہ تھا اور بالکل فراموش کردیا گیا تھا لہٰذا اس موضوع کو وسیع کرنے کی غرض سے میں نے درج بالا تجویز پیش کی تھی۔ اگر آپ میری لکھی ہوئی...