نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    لگتا ہے آپ گٹھلیوں پر ہی ریسرچ کر رہے ہیں! ویسے اگر کیلے میں بھی گٹھلی ہوتی تو شاید کبھی کبھی اسے بھی گٹھلیوں کے دام بکنا پڑتا :) آم میں ایسی کیا خاص بات ہوتی ہے کہ اُسے "ع" سے نہیں لکھا جاتا؟
  2. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیوں کہ میاں حضرات کو ہمیشہ خاموش رہنا پڑتا ہے اور باجا خاموش نہیں رہ سکتا :) شادی پر باجا کیوں بجایا جاتا ہے؟
  3. محمداحمد

    شامل کی تصاویر

    ماشاءاللہ بہت پیارا بچہ ہے ۔ بچے زندگی سے بھرپور ہوتے ہیں اور آس پاس رونق بکھیر دیتے ہیں۔ اللہ اسے عمرِ دراز عطار فرمائے (آمین) اور تصاویر بھی پیش کیجے گا!
  4. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    جان پہچان سے بھی کیا ہوگا پھر بھی اے دوست غور کر شاید! احمد فراز
  5. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیونکہ تربوز روح افزا کے فلیور میں آتا ہے۔ فلیور کا صرف نام کیوں استعمال ہوتا ہے؟
  6. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اچھا تو یہ ملاقاتوں کا ثمر ہے :) جی وہ بھی وہیں کریسنٹ کمپلیکس میں مقیم ہیں جب میں بلاک 11 میں تھا تو اُن دنوں اُن سے کبھی کبھی ملاقات ہوتی تھی۔ جون کا شعر یاد آیا: اُس گلی نے یہ سُن کے صبر کیا جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
  7. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ اور بات کہ خود کو بہت تباہ کیا مگر یہ دیکھ تیرے ساتھ تو نباہ کیا
  8. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا روح تک آگئی تاثیر مسیحائی کی اگلا لفظ "مسیحائی یا مسیحہ"
  9. محمداحمد

    " عشق " پر اشعار

    عشق کیسا کہ بھروسہ بھی نہیں تھا شاید اُس سے میرا کوئی رشتہ بھی نہیں تھا شاید افتخار عارف
  10. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    مغل بھائی لگتا ہے نیّر ندیم کا بھی مجموعہ ہاتھ لگ گیا ہے :) ویسے نیّر ندیم بہت عمدہ کہتے ہیں! لے میرے تجربے سے سبق اے میرے رقیب دو چار سال عمر میں تجھ سے بڑا ہوں میں
  11. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    او! شاید ہم دونوں نے ایک ہی وقت میں پوسٹ کی ہے۔ چلیے "کارواں" کو ہی لے کر چلتے ہیں جنگل میں اس طرح کی اُداسی کبھی نہ تھی اے کارواں ٹہھر کوئی ساتھی بچھڑ گیا اگلا لفظ ہے "اداسی"
  12. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    اگل لفظ دینا میں بھی بھول گیا سو وہ ہے۔۔۔ بھول
  13. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے (آمین)
  14. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    بہت شکریہ راجہ صاحب یہ لیجے شعر حاضر ہے کبھی تو ایسی بھی رُت بھیج موسموں کے خدا کہ میرے گھر کا پتہ بھول جائے تنہائی
  15. محمداحمد

    تعارف رئبیکا افتخار

    خوش آمدید۔۔۔!
  16. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم السلام! کیسے ہیں سب دوست؟
  17. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    بالکل ٹھییک ہے صرف "سے" کو "کے" کر لیجے۔ اور اگلا لفظ بھی بتا دیجے!
  18. محمداحمد

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    سبھی نے یوں تو کیا تجزیہ محبت کا کسی سے حل نہ ہوا مسئلہ محبت کا
  19. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    داستانیں ہیں لبِ عالم پر ہم تو چپ چاپ گئے تھے ملنے
  20. محمداحمد

    ’’ وہ عکس بن کے مری چشمِ تر میں رہتا ہے ‘‘

    بہت شکریہ! بہت عمدہ غزل ہے جناب! پڑھ کر لطف آیا؟ اس غزل کے ساتھ آپ نے جو نسائی ادب کا tag لگایا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
Top