میرا خیال ہے ابھی اس زمرے میں بڑی گنجائش ہے اسے ابھی سے فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ ساتھ ساتھ میرا یہ بھی خیال ہے کہ اس سلسلے میں مشہور شعرا کے ایسے اشعار بھی شامل کیے جائیں جو (مکمل یا اُن کا کوئی ایک مصرعہ) آج بھی بطورِ ضرب المثل استعمال ہوتے ہیں اور نثر نگار جن کی مدد سے اپنی تصانیف کو دو آتشہ...