نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    احمد ندیم قاسمی ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں

    وہ کڑا موڑ ہے ہمیں درپیش راستے ہر طرف نکلتے ہیں واہ! بہت خوب اچھی غزل ہے
  2. محمداحمد

    فراز یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے۔ احمد فراز

    بہت شکریہ بہت اچھی غزل ہے پڑھ کر لطف آیا۔
  3. محمداحمد

    شعر کا جواب شعر میں

    چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حوادث میں اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے
  4. محمداحمد

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    اب کیا ارادہ ہے آپ کا ؟
  5. محمداحمد

    پت جھڑ میں درختوں سے وفا کون کرے گا - محمد فیروز شاہ

    غزل پت جھڑ میں درختوں سے وفا کون کرے گا جو قرض تھا چھائوں کا ، ادا کون کرے گا اب کے تو پرندے بھی بڑی دیر سے چپ ہیں موسم کے بدلنے کی دعا کون کرے گا آتے ہوئے ہر سنگ کے بدلے میں دعائیں بد خواہوں سے یوں پیار بھلا کون کرے گا سب کھیل سمجھتے ہیں اسے چار دنوں کا یہ کارِ محبت ہے، سدا کون...
  6. محمداحمد

    نظر میں ظلمت، بدن میں ٹھنڈک، جمال کتنا عجیب سا تھا - نجم الثاقب

    غزل نظر میں ظلمت، بدن میں ٹھنڈک، جمال کتنا عجیب سا تھا میں تیری چاہت میں گھر سے نکلا تو حال کتنا عجیب سا تھا نہ میں نے اُس کو خطوط لکھے نہ اُس نے میری پناہ چاہی خود اپنی اپنی جگہ پہ ہم کو ملال کتنا عجیب سا تھا نہ جانے کیسے نئی رتوں میں پرانی یادوں کی نائو ڈوبی نظر کے دریا میں آنے...
  7. محمداحمد

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    مغل بھائی اختلاف رائے کو خوش آمدید کہتا ہوں لیکن مجھے آپ کی بات سے انکار نہیں ہے نہ ہی میرے پیغام میں یہ بات ہے جو آپ نے سمجھی - چونکہ یہ ایک بہت اچھا سلسلہ تھا اور بالکل فراموش کردیا گیا تھا لہٰذا اس موضوع کو وسیع کرنے کی غرض سے میں نے درج بالا تجویز پیش کی تھی۔ اگر آپ میری لکھی ہوئی...
  8. محمداحمد

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز "دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا"
  9. محمداحمد

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیا تم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا
  10. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک جب میں رو کر مسکرایا دیر تک
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    خیر کی توقع رکھنی چاہیے سب سے ، بہت سے معاملات ہمارے گمان کے مطابق ہی چل پڑتے ہیں
  12. محمداحمد

    گلزار عادتا" ہی - - - - - - گلزار

    بہت خوب! عمدہ نظم ہے
  13. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیونکہ گرمیوں‌ میں سردی اور سردیوں میں گرمی نہیں لگتی :) ہمارے ماحول میں ہمارے محسوسات کا کتنا دخل ہوتا ہے؟
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ٹانگ پھر اسی بات پر ٹوٹ رہی ہے عمار بھیا بتا بھی دیجے
  15. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    پرکھ کے لئے اچھے برے کی تمیز کیوں ضروری ہے؟
  16. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    تاکہ آپ کی آزمائش ہو سکے؟ سوال جواب کیوں ہوتے ہیں؟
  17. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    واہ واہ سب "م" کے پیچھے پڑ گئے :grin:
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    مجھے بھی کچھ سکھا دیجے سعود بھائی :)
  19. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    قلم پھیر دیا ہم نے خود اپنے لکھے پر :)
  20. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    غم سے کہاں اے عشق مفر ہے صبح کٹی تو رات کا ڈر ہے
Top