نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    گو کہ عاصم بھائی اس بزم کے رکن ہے لیکن مغل صاحب نے ایک طرح سے غائبانہ تعارف ہی پیش کیا ہے جبکہ تعارف سے میری مراد اُس جان پہچان سے تھی جس کے سہارے ہم کسی کے بارے میں کوئی رائے قائم کرتے ہیں۔ رہی بات شاعر اور شاعری میں سے موضوعِ سخن چننے کی تو یہ آپ کی دلچسپی پر منحصر ہے۔ میں اور مغل بھائی...
  2. محمداحمد

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    اگر شاعر سے آپ کا تعارف نہیں ہے تو پھر کلام پر ہی بات ہونی چاہیے ۔
  3. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کسی بھی ایک سے مل لیں دوسرے سے خود ہی ملاقات خود ہی ہو جائے گی۔ یہ ملاقات اک بہانہ تو نہیں‌ہے؟
  4. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    گولی کڑوی ہو یا میٹھی نگلنی تو پڑتی ہے۔ سو کوئی بھی ہو۔ کڑوی گولی عوام ہی کیوں نگلتی ہے۔
  5. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    پھر سے چل پڑا یہ سلسلہ :)
  6. محمداحمد

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    عاصم بھائی کی غزل یہاں موجود ہے اور ہمیں خبرہی نہیں! عاصم بھائی سب سے پہلے تو اس ناچیز کی جانب سے خوش آمدید! آپ کی یہاں موجودگی میرے لئے باعثِ مسرت ہے ۔ رہی بات آپ کی غزل کی تو جناب ہم تو پہلے دن سے ہی آپ کی غزلوں کے مداح ہیں اور ہم پہ ہی کب موقوف ہے جو بھی ایک بار آپ کی شاعری کے سحر میں...
  7. محمداحمد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ابنِ سعید کے مشوروں سے :) صندوقوں کا کیا ہوا؟
  8. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  9. محمداحمد

  10. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    کس کو کیا کیا سمجھ آگیا؟
  11. محمداحمد

    کشمکش میں رہتا ہوں ....

    ویسے میں نے یہ دھاگہ ازراہ تفنفن شروع نہیں کیا ہے - کیا ہمارا کوئی پُرسانِ حال ہوگا بھی یا نہیں۔ :confused:
  12. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  13. محمداحمد

    تاسف ایک افسوس ناک خبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون مغل بھائی یہ واقعی بہت افسوسنا ک خبر ہے پڑھ کر دکھ ہوا۔ اللہ مرحومہ کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے (آمین)
  14. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    چراغ میں تیل ہرگز نہیں‌ ہوگا ورنہ چراغ بھی امریکہ بہادر کے قبضے میں ہوتا۔ :)
  15. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    فرخ بھائی! بہت شکریہ! غزل آپ کو پسند آئی یہ آپ کا حسنِ ذوق ہے۔ آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے (آمین) محمد احمد
  16. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    اور اب وارث صاحب کے حکم پر خاکسار کی ایک معمولی کاوش جو یقیناًاعلٰی ترین انتخاب کی اس لڑی میں جچتی تو نہیں ہے لیکن وارث صاحب کا حکم سر آنکھوں پر۔ غزل اگرچہ وقت کے تیور کڑے تھے مگر ہم زندگی سے کب لڑے تھے فرارِ زیست ممکن ہی نہیں تھا شجر کے پاؤں مٹی میں گڑے تھے محبت بھی وہی، دنیا...
  17. محمداحمد

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    اعجاز عبید صاحب سمت کا نیا شمارہ اچھا لگا، ابھی صرف سرسری ہی دیکھا ہے ذرا فرصت ملے تو تفصیلی مطالعہ بھی کروں گا۔ اس شمارے ہیں آپ نے خاکسار کانام بھی شامل کیا ہے ۔ جس کے لئے ممنون ہوں۔ سعود بھائی آپ کی محنت کو نہ سراہنا بھی مناسب نہیں، سو آپ کو بھی اور اعجاز صاحب کو بھی اس عمدہ کاوش پر...
  18. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    نوید صادق صاحب ایک عرصہ کے بعد آپ سے گفتگو کا شرف حاصل ہو رہا ہے، آپ کی مصروفیات کاحال پچھلے صفحے پر دیکھنے کو مل گیا تھا میں بھی گزشتہ کچھ عرصے کچھ مصروف رہا۔ رہی بات آپ کی غزل کی تو غزل بہت بھائی دل کو۔ تقریباً سب ہی اشعار اچھے ہیں لیکن خاص طور پر یہ دو اشعار بے حد پسند آئے۔ مرا تو...
  19. محمداحمد

    کشمکش میں رہتا ہوں ....

    بھیا اب ذرا غور کر لیجے! ;)
  20. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    چست آدمی نے خوب جست لگائی ویسے شعر بہت عمدہ ہے۔ شکریہ
Top