نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    رونا تو نہیں آتا بے وفائی پر؟
  2. محمداحمد

    انپیج سے یونی کوڈ

    ایک پاکستانی کو خوش آمدید
  3. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. محمداحمد

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    بہت خوب خرم شہزاد ! مغل بھائی کے اعزاز میں مشاعرہ ہے تو ہم بھی ضرور شامل ہوں گے۔ لیکن یہ بتایئے کہ شرکت کس طرح ہو گی۔ کیا اپنی تک بندی براہ ِ راست آپ کو زپ کردیں‌ یا اور بھی کچھ کرنا پڑے گا۔
  5. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم
  6. محمداحمد

    بے نام سا سفر

    مظفر محسن صاحب، ماشاءاللہ بہت عمدہ نظم ہے پڑھ کر لطف آیا۔ آتے رہا کیجے رونق رہے گی۔ :) داد بھی قبول کیجے جناب!
  7. محمداحمد

    تاسف مشہور شاعر احمد فراذ کی صحتیابی کے لئے دعا

    یہ بات واقعی باعثِ تشویش ہے ۔ احمد فراز اردو شاعری کا ایک بہت بڑا نام ہے اور بہت سا عمدہ کلام اُن کے نام سے منسوب ہے۔ دعا ہے اللہ رب العزت اُنہیں شفا عطا فرمائیں۔ (آمین)
  8. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  9. محمداحمد

    کیا پھل، فروٹ صرف کھانے کے لئے ہوتے ہیں؟

    ماشاءاللہ بہت سی باتوں کے نئے نئے مصرف تلاش رہیں ہے آج کل آپ۔ اور خوب مصارف ہیں لگتا ہے پچھلی باتوں کو بھلانا ہی پڑے گا۔
  10. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    اقبال عظیم کی ایک نظم نظم تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا ریت اِس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے دیکھ کر پرندوں کو باندھنا نشانوں کا ریت اِس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے تم ابھی نئے ہو ناں اس لئے پریشاں ہو آسمان کی جانب اِس طرح سے مت دیکھو آفتیں جب آنی ہوں ٹوٹنا ستاروں کا...
  11. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    نظم کس نے کہا تھا کچی پکی دیواروں پہ ہات رکھو کس نے کہا تھا سایوں کے ہمراہ چلو کس نے کہا تھا صحرائوں میں راہیں ڈالو بولو! آخر کس نے کہا تھا تن تنہا آوارہ بادل کی سیلانی چھائوں میں سستانے بیٹھو افراتفری کے موسم میں کس نے کہا تھا پیار کرو فرحت عباس شاہ
  12. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    احمد فراز کی ایک غزل غزل پھر اُسی راہ گزر پر شاید ہم کبھی مل سکیں مگر شاید جن کے ہم منتظر رہے اُن کو مِل گئے اور ہمسفر شاید جان پہچان سے بھی کیا ہوگا پھر بھی اے دوست غور کر! شاید اجنبیت کی دھند چھٹ جائے چمک اُٹھے تری نظر شاید زندگی بھر لہو رُلائے گی یادِ یارانِ بے خبر...
  13. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    منیر نیازی کی ایک غزل غزل آگئی یاد شام ڈھلتے ہی بجھ گیا دل چراغ جلتے ہی کھل گئے شہرِ غم کے دروازے اک ذرا سی ہو کے چلتے ہی کون تھا تو کہ پھر نہ دیکھا تجھے مٹ گیا خواب آنکھ ملتے ہی خوف آتا ہے اپنے ہی گھر سے ماہِ شب تاب کے نکلتے ہی تُو بھی جیسے بدل سا جاتا ہے عکسِ دیوار کے...
  14. محمداحمد

    کشمکش میں رہتا ہوں ....

    نبیل بھائی، فرخ بھائی اور زیک بھیا! آپ سب کی توجہ اور رہنمائی کا بے حد شکریہ ! اللہ آپ سب کو خوش و خرم رکھے (آمین)
  15. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    گذشتہ دو تین دن کچھ مصروفیات رہیں اُس دوران یہاں دوستوں نے بہت عمدہ کلام پیش کیا۔ پڑھ کر جی خوش ہوا اور بہت سا کلام ایسا ہے کہ بارہا پڑھنے کا متقاضی ہے۔ خاص طور پر فُرخ بھائی نے تو عمدہ کلام کی ایسی زنجیر بنادی ہے کہ اس کے اسیر اسی کےہو کر رہ گئے اور رہائی کے متمنی بھی نہیں۔ تمام دوستوں کا بے...
  16. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    فرحت کیانی صاحبہ بہت شکریہ اس حوصلہ افزائی کا ممنون ہوں۔
  17. محمداحمد

    مبارکباد امر شہزاد محسن ہو گئے ہیں ۔

    امر شہزاد محسن ہو گئے ہیں۔ ہم انہیں اس سنگِ میل کے حصول پر مبارکباد پہش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ان کا اور اُردو محفل کا ساتھ دیرپا اور خوش ائند رہے (آمین) اسی سلسلے میں ایک شعر امر شہزاد کے نام پہلی سیڑھی پر قدم رکھ آخری سیڑھی پہ آنکھ منزلوں کی جستجو میں رایئگاں اک پل نہ ہو۔
  18. محمداحمد

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    بھائی آپ نے وضاحت کردی تو میں بھی مخمصہ سے نکل آیا اور یوں بھی ابھی کچھ دیر میں آپ ہمارے محسن ہو جائیں گے سو آپ سے تو ہم یوں بھی کچھ نہیں کہ سکتے ۔ سو اللہ آپ کو خوش رکھے۔ (آمین) امید ہے کوئی بات آپ کی طبیعت پر بار نہیں ہو گی۔
  19. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    اعجازعبید صاحب واہ واہ واہ جناب، کیا مزیدار شاعری ہے خوب ! بہت خوب! بہت ہی خوب!
  20. محمداحمد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    وارث صاحب آپ کی محبت اور عنایت کے لئے ممنون ہوں ۔ یقیناً میں اگر چاہوں بھی تو آپ سب کی محبتوں کا قرض نہیں چکا سکتا۔ اللہ آپ کو شاد رکھے (آمین )
Top