نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ وقت سے وقت کی کیا شکایت کریں، وقت ہی نہ رہا وقت کی بات ہے

    بہت شکریہ راجا بھیا! انتخاب کوآپ نے سراہا بے حد ممنون ہوں۔ہماری یادداشت کتنی اچھی ہے یہ ہم نے اوپر رقم کر دیا ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    غزل ۔ وقت سے وقت کی کیا شکایت کریں، وقت ہی نہ رہا وقت کی بات ہے

    آصف صاحب انتخاب آپ کو پسند آیا اچھا لگا۔ یہ غزل دراصل کسی ہندوستانی گلوکار نے گائی ہے اور اسے میں نے بارہا سنا ہے اس لیے یاد ہوگئی ورنہ ہماری یادداشت بھی کسی "چھلنی" سے کم نہیں‌ ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    غزل ۔ وقت سے وقت کی کیا شکایت کریں، وقت ہی نہ رہا وقت کی بات ہے

    بہت شکریہ انتخاب کی پسندیدگی کا۔۔۔
  4. محمداحمد

    سودا غزل ۔ گدا دستِ اہلِ کرم دیکھتے ہیں‌ ۔ سودا

    وارث بھائی اور فرخ بھائی ! بہت خوب انتخاب ہے۔ اچھا لگا۔۔۔
  5. محمداحمد

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو شگفتہ

    شگفتہ صاحبہ بہت بہت مبارک ہو
  6. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  7. محمداحمد

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    محسن بھائی یہ خبر سن کر تشویش ہوئی آپ خاطر جمع رکھیے گا۔ اللہ رب العزت انشااللہ آپ کی والدہ ماجدہ کو شفا عطا فرمائیں گے بس آپ اور سارہ بہن اُن کا خوب خیال رکھیے اور زیادہ سے زیادہ دعا کیجے ہم سب بھی اُن کے لئے دعاگو ہیں۔
  8. محمداحمد

    عید مبارک اہلِ محفل

    راجا بھائی :eid1: اگر سروے ہی کروانا ہے تو تو پوشیدہ رائے شماری کروالیں تاکہ آپس کے تعلقات خراب نہ ہوں۔ :grin: اور اگر کوئی دو چار گُلابوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کر بھی لے تو دل پر زیادہ بوجھ نہ محسوس کرے۔ ہاں اس لڑی میں یہ امتحان / اہتمام ہو سکتا ہے کہ لوگ اپنے من پسند لوگوں کو عید...
  9. محمداحمد

    عید مبارک اہلِ محفل

    راجہ بھیا! یہ تخصیص کچھ مناسب نہیں معلوم ہوتی۔ یہ ایسا ہی ہے کہ آپ کسی محفل میں جائیں اور کسی ایک یا دو کا نام لے کر سلام کریں۔ مثلاً میں محفل میں پہنچوں اور سب کو نظرانداز کر کے کہوں "السلام علیکم راجہ بھائی"۔ آپ کی بات بجا ہے کہ کچھ لوگوں سے خاص لگاؤ ضرور ہوتا ہے اور کچھ لوگوں سے واجبی دعا...
  10. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ڑ پر آکر تو بریک لگانے ہی پڑتے ہیں :)
  11. محمداحمد

    مبارکباد عزیز امین بھی ۔۔۔۔۔۔۔’’ ماہر ‘‘ ہوگئے ہیں

    عزیز امین! بھائی ماشاءاللہ بڑی جلدی مہارت حاصل ہو گئی ہے آپ کو۔ یقیناً یہ آپ کی "شبانہ" روز محنت کا نتیجہ ہے۔ خوش رہیے ! اور ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول کیجے۔
  12. محمداحمد

    غزل ۔ وقت سے وقت کی کیا شکایت کریں، وقت ہی نہ رہا وقت کی بات ہے

    umeedaurmohabbat, سارہ خان, محمد وارث, ملائکہ بہت شکریہ آپ تمام احباب کا۔۔۔۔!
  13. محمداحمد

    ابن انشا غزل ۔ شامِ غم کی سحر نہیں ہوتی ... ابنِ انشا

    غزل شامِ غم کی سحر نہیں ہوتی یا ہمیں کوخبر نہیں ہوتی ہم نے سب دکھ جہاں کے دیکھے ہیں بے کلی اس قدر نہیں ہوتی نالہ یوں نا رسا نہیں رہتا آہ یوں بے اثر نہیں ہوتی چاند ہے، کہکشاں ہے تارے ہیں کوئی شے نامہ بر نہیں ہوتی ایک جاں سوز و نامراد خلش اس طرف ہے اُدھر نہیں ہوتی دوستو، عشق...
  14. محمداحمد

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    جی دیکھا ہے میں نے! اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور کڑے وقت کو جلد از جلد ٹال دے (آمین)
  15. محمداحمد

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    کہاں کے ارادے ہیں؟
  16. محمداحمد

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    اللہ رحم کرے اُن پر۔۔۔!
  17. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  18. محمداحمد

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    اس کی وجہ یہ ہے کہ پرسوں آپ کو گلہ تھا کہ محفل کی فضا ویران ہے لیکن کل لوگ آپ کو یاد کر رہے تھے کہ آپ خود غائب تھے۔
  19. محمداحمد

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    فاروقی بھائی تصویر کے ساتھ فیس بھی بھجوا ہی دیں تو اچھا ہے کہیں نتائج ہی متاثر نہ ہو جائیں۔
  20. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    حیرت ہے غائب تو سب ایک ساتھ غائب اور حاضر تو معانقے۔۔۔ خوب
Top