آپ کی بات بجا ہے لیکن شاید املے کی غلطیوں نے لوگوں کی توجہ اُس طرف مبذول ہی نہیں ہونے دی۔ ویسے میرا خیال ہے اگر وہ زریعہ اظہار قومی زبان کو بناتے تو غلطیاں اس سے بھی زیادہ ہوتیں۔
بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے لیکن اس طرح کے کاموں کے دو مقاصد ہوتے ہیں۔
1 مسلمانوں کو اشتعال دلانا۔
2 بے حسی کا لیول level چیک کرنا۔
سو ہمیں اعتدال کی راہ اپنانی چاہیے۔ اتنا پُر اشتعال ہونے کی ضرورت بھی نہیں ہے کہ ہمیںاور ہماری اپنی ساکھ کو ہی نقصان پہنچے اور نہ ہی اتنا بے حس ہونا چاہیے کہ...
بھائی کہیں آپ نے سیاست کے فورم میں ہماری کوئی جلی کٹی پوسٹ تو نہیں پڑھ لی۔۔۔ :grin:
ویسے شاعر سیاسی ہوں یا نہ ہوں سیاست پر اُن کی نظر ضرور ہونی چاہیے!
بھائی بچہ کے طلبگار تو آگئے ہیں نا!
حق بہ حق دار رسید نہ سہی۔ حق بہ طلبگار رسید سہی
(اس طرح دو "رسیدیں" اور دو "سہی"(صحیح ) ہو گئے )
اب اور کتنی صحیح رسیدیں درکار ہوں گی مغل بھائی کو۔۔۔۔!