نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    زبان، ثقافت اور ورثہ ! (کہ یہ ایک ہی شاخ کے دو پھول ہیں) پھولوں کا کیا کیا مصرف ہے؟
  2. محمداحمد

    ممتاز رفیق کے خاکوں پر مشتمل کتاب ’’ تصویر خانہ ‘‘ پر ناچیز کا مضمون !

    ارے بھائی نیکی اور پوچھ پوچھ :cool: جیسے ہی آپ کا کتاب کو برقیانے کا کام ختم ہو (یا اگر آپ کے پاس اضافی نسخہ ہو ) تو اس ناچیز کو ضرور یاد رکھیے گا۔
  3. محمداحمد

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    یہ بھی اچھا خیال ہے۔ ملاقات جلد ہی کریں گے چائے بھی ضرور ہوگی کہ اُس کے بغیر ملاقات کا مزا کہاں آتا ہے۔
  4. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    استری پاکستان میں ایک ہی قسم کی ہوتی ہے پر سنا ہے کہ پڑوسی ملک میں‌ بھانت بھانت کی استریاں ہوتیں‌ ہیں۔ کیا استری سے صرف کپڑے سیدھے ہوتے ہیں؟
  5. محمداحمد

    ممتاز رفیق کے خاکوں پر مشتمل کتاب ’’ تصویر خانہ ‘‘ پر ناچیز کا مضمون !

    بہت شکریہ مغل بھائی آپ کی تحریر پڑھ کر کتاب پڑھنے کو دل چاہ رہا ہے۔ اس کتاب کو برقیانے کی آپ کی کوشش بھی لائقِ ستائش ہے کیوں کہ یہ وہ موضوعات ہیں جنہیں‌ لوگ عام قبولیت نہ ملنے کے خوف سے چھیڑتے ہی نہیں ہیں۔ برقی کتابیں پڑھنا میرے لیے بے حد مشکل کام ہے لیکن پھر بھی کوشش ضرور کروں گا۔
  6. محمداحمد

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہا ہو ں کہ کیا کیا جائے اور کیا نہ کیا جائے ۔
  7. محمداحمد

    محسن نقوی شب ڈھلی چاند بھی نکلے تو سہی - محسن نقوی

    ہم وہیں پر بسا لیں خود کو وہ کبھی راہ میں روکے تو سہی بہت ہی خوب۔ عمدہ غزل ہے۔
  8. محمداحمد

    غزل - ہے وہی مزاجِ صحرا، وہی ریت جل رہی ہے - عبید الرحمٰن عبید

    ایم اے راجا, سارہ خان, محمد وارث, ملائکہ انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ!
  9. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    اور بڑھ جاتی ہے بھولی ہوئی یادوں کی کسک عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے
  10. محمداحمد

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    محسن بھائی انشاء اللہ امی بالکل ٹھیک ہو جائیں گی ہم سب کی دعاعیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  11. محمداحمد

    غزل - ہے وہی مزاجِ صحرا، وہی ریت جل رہی ہے - عبید الرحمٰن عبید

    غزل ہے وہی مزاجِ صحرا، وہی ریت جل رہی ہے نہ یہ جسم موم کا ہے، نہ یہ دھوپ ہی نئی ہے وہ الگ ہی آسماں ہے، کوئی اور ہے زمیں بھی جہاں فکر میں مری ماں، مری راہ دیکھتی ہے یہ جو پیڑ جل رہا ہے، کڑی دھوپ میں مسلسل یہی میرا استعارہ، یہی میری زندگی ہے یہ جو پیاس کی ہے شدت، ہے یہی عطائے صحرا...
  12. محمداحمد

    ابن انشا غزل ۔ شامِ غم کی سحر نہیں ہوتی ... ابنِ انشا

    بہت شکریہ سارہ صاحبہ اور عاشق چانگ صاحب
  13. محمداحمد

    تعارف میں ہوں عاشق چانگ

    خوش آمدید عاشق صاحب آپ کے تعارف کی تھریڈ آج دیکھی سو آج ہی خیرمقدم کے لئے حاضر ہوا ہوں۔
  14. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  15. محمداحمد

    ابن انشا غزل ۔ شامِ غم کی سحر نہیں ہوتی ... ابنِ انشا

    ایم اے راجا, زرقا مفتی, محمد وارث بہت شکریہ آپ تمام دوستوں کا!
  16. محمداحمد

    ہم کسی چشمِ فسوں ساز میں رکھے ہوئے ہیں۔۔۔ ثمینہ راجہ

    انتخاب سے انتخاب ممکن نہیں ہے تمام اشعار ہی بہت خوب ہیں۔ بہت شکریہ آصف صاحب!
  17. محمداحمد

    مبارکباد لیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم اے راجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ’’ ماہر ‘‘ ہوئے جاتے ہیں ۔۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو راجا بھیا! دعا ہے اللہ آپ کو ہر ہر لحاظ سے کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے (آمین)
Top