یہ کوئی بہت بڑی بحث نہیں ہے۔
انسان چونکہ جاندار ہے سو اُسے لغوی اعتبار سے جانور کہا جا سکتا ہے۔
لیکن اللہ نے انسان کو جانوروں کے مقابلے میں ممتاز رکھا ہے، اُسے اشرف المخلوقات بنایا ہے اور اُسے تمام مخلوق سے بڑھ کر اور بہتر عقل سے نوازا ہے اور خاص الخاص اُسے ناطق یعنی بات کرنے والا بنایا...