وارث بھائی
بہت شکریہ کہ آپ کی تحریر میرے لیے بے حد حوصلہ افزا ہے اور مجھے مزید کچھ نہ کچھ کرنے کی تحریک فراہم کرتی ہے۔ آپ کی محبت اور توجہ کے لیے ممنون و متشکر ہوں۔
غزل
بجا کہتے ہو تم، اچھا نہیں ہوں
میں جو کچھ ہوں مگر دھوکا نہیں ہوں
نسیمِ نرم بھی سایہ صفت بھی
فقط جلتا ہوا صحرا نہیں ہوں
ترا غم ہوں مثالِ اشکِ لرزاں
مگر میں آنکھ سے چھلکا نہیں ہوں
بدن میں پڑتی جاتی ہیں دراڑیں
ابھی تک ٹوٹ کہ بکھرا نہیں ہوں
بُھلا دوں اُن کو یہ کیسے ہے ممکن...
غزل
اگرچہ گردِ سفر ہے باقی، بدن تھکن کے حصار میں ہے
مگر یہ وحشت نئے سفر کی طوالتوں کے خمار میں ہے
رواں دواں ہوں نفس نفس میں، اُسی کی جانب، وہی ہے منزل
وہ اک بُلاوا کہ سُن رہا ہوں، جو بے صدا اک پُکار میں ہے
خزاں کی یرقاں گزیدگی میں سبھی گل و برگ مر گئے ہیں
یہ خوش گماں کون ہے ابھی تک کہ جو...
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
بالکل!
جانوروں میں بھی عقل ہوتی ہے پر وہ بہت محدود ہوتی ہے ۔ دوسرا بڑا فرق زبان و بیان کا ہے جس طرح ہم عقل اور زبان کے ذریعے اس بحث میں منہمک ہیں کوئی جانور اس سرگرمی میں حصہ دار نہیں بن سکتا۔