فاروقی بھائی
اس حرکت کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ اُس باقائدہ میڈیا وار کا حصہ ہے جو ایک عرصہ سے مسلمانوں کے خلاف ان اسلام دشمن عناصر نے شروع کر رکھی ہے۔ اس ربط پر بھی یہ خبر دیکھی جا سکتی ہے۔
http://www.foxnews.com/story/0,2933,422122,00.html
غزل
وقت سے وقت کی کیا شکایت کریں، وقت ہی نہ رہا وقت کی بات ہے
اُس نے دیکھا مجھے، اُس نے چاہا مجھے، اُس نے ٹھکرا دیا، وقت کی بات ہے
کوئی مشکل پڑی، کوئی کام آگیا، زہن میں اُس کے جو میرا نام آگیا
بعد مدّت کے وہ دوستوں کی طرح ہم سے ہنس کر ملا وقت کی بات ہے
زندگی ہم سے انجان تو ہو گئی، ایک...
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
بہت شکریہ آپ تمام دوستوں کا۔
عبید صاحب انٹرنیٹ بہت کم استعمال کرتے ہیں لیکن میں پھر بھی اُن سے کہوں گا۔ گذشتہ جمعے اُن سے سرسری ملاقات ہوئی تھی مگر بس اتنی کہ بامشکل سلام دعا ہو سکی۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
محسن بھائی !
یہ بات واقعی بالکل ٹھیک ہے کہ شہباز شریف واقعی بہت عمدہ کام کررہے ہیں، لیکن ہمارے ہاں کی سیاست کا تو آپ کو پتہ ہے اور یہاں سلمان تاثیر جیسے لوگ کامیاب ہیں۔