نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نستعلیق انگلش

    او بیوٹیفل، اٹس ریئلی ونڈر فل! اینڈ دس از دا رائیٹ آنسر ٹو دوز ہو یوز رومن اُرڈو (اِنکلوڈنگ می )
  2. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    کچھ اور ساتھ رہے گا چلو چلیں واپس جہاں ملے تھے اُسی موڑ پر جدا ہونا
  3. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    کبھی کبھی کا یہ مل بیٹھنا غنیمت ہے نئی لغت کے مطابق یہی محبت ہے
  4. محمداحمد

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    ماشاءاللہ بہت خوب ہے۔ اور کشیدہ خط تو بہت ہی عمدہ ہے۔
  5. محمداحمد

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    الف نظامی صاحب بہت بہت مبارک ہو، آپ کی تمام کی تمام پوسٹس اپنا الگ معیار رکھتی ہیں۔ شاید اسی کو انفرادیت کہتے ہیں۔ یوں ہی لکھتے رہیے۔
  6. محمداحمد

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    بہت مبارک ہو فرحت صاحبہ، ماشاءاللہ آپ اعلیٰ ذوق کی مالک ہیں، اردو محفل کو ایسے ہی لوگوں کی ضرورت ہے۔
  7. محمداحمد

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    خوش آمدید نایاب صاحب، امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  8. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  9. محمداحمد

    لاہور سے خبر

    بس اللہ رحم کرے، جنگ تو کسی کے لئے بھی مفید نہیں، نہ بھارت کے لئے نہ پاکستان کے لئے۔ حاکموں کو بصیرت کی بہت ضرورت ہے دونوں اطراف میں کیوں‌کہ معاملات کافی پیچیدہ ہیں۔
  10. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    محمد احمد بھی غائب تھے ابھی آئے ہیں :grin:
  11. محمداحمد

    لاہور سے خبر

    ویسے کیا ایسے موقعے پر اتحاد کی ضرورت ہے یا تفرقے والی باتوں کی۔ United We Stand, Divided We Fall
  12. محمداحمد

    مبارکباد خاتون آہن سیدہ شگفتہ کو 500 دھاگوں کی تکمیل مبارک ہو

    بہت مبارک ہو شگفتہ صاحبہ، آپ کی محنت اور خدمات لائقِ ستائش ہیں۔ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے (آمین)
  13. محمداحمد

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    خرم بہت ہی اچھی غزل ہے، ماشاءاللہ آپ کے کلام میں دن بہ دن نکھار آ رہا ہے۔ جو معاملات توجہ طلب تھے اُن کی نشاندہی وارث بھائی نےکردی ہے۔ مقطع کے مصرع اولٰی میں لفظ "بھی" میرے خیال میں آہنگ پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ یہ سوچنا آپ کا کام ہے کہ اس کی غیر موجودگی سے مفہوم پر کیا فرق پڑتا ہے۔ داد...
  14. محمداحمد

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    ماشاء اللہ آپ سب لوگوں نے تو بہت ہی اچھے بلاگز بنائے ہوئے ہیں، اور ساتھ ساتھ اُن میں بہت اعلیٰ تحریریں بھی موجود ہیں۔ یقیناً آپ سب کی "اردو بلاگنگ" اردو کی بڑی خدمت ہے خاص طور پر تحریری اردو کا کام بے حد اہم ہے۔ نبیل بھائی، مجھے وقت بھی بہت کم ملتا ہے اور تکنیکی سوجھ بوجھ بھی واجبی سی ہے...
  15. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    یہ دھوپ ہر اک رخ سے پریشان کرے گی کیوں ڈھونڈ رہے ہو کسی دیوار کا سایہ
  16. محمداحمد

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    فہد بھائی، تبصرہ اور پزیرائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ اس ملک کو امن و آشتی کا گہوارہ بنا دے اور سب پاکستانیوں کو ایک دوسرے کے درد کا درماں بھی۔
  17. محمداحمد

    کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

    ہم نے القلم پر اس بات کا یہ جواب لکھا ہے، یہاں بھی لکھ دیتے ہیں۔ کاپی پیسٹ یوں بھی ہماری محبوب ترین "کمانڈز" ہیں۔ بھائی خرم ہم چھتری استعمال تو کرنا چاہتے ہیں، مگر حفاظتی تدابیر اس کی اجازت نہیں دیتیں۔ "حفاظتی تدابیر" از "چھتری فروش" کچھ یوں ہے۔ 1۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی چھتری تا دیر...
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    حالت یہ ہے کہ کبھی معانقوں پر معانقے ، اور کبھی سب غائب!
  19. محمداحمد

    "ہمدرد" ۔۔۔ ایک درد مند دل کا فسانہ

    بھائی کوئی بات نہیں ! آپ اکیلے ہی اس برقِ شرر انگیز کے شکار نہیں‌ ہیں۔ بقول شاعر: "ایک دنیا منتظر ہے اور بجلی ہے کہ بس اس طرح غائب ہوئی جیسے کبھی آنا نہیں" احمد فرازؔ کی روح سے معذرت کے ساتھ۔
  20. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ذرا سا دیر غائب کیا ہوا۔ الحمدللہ خیریت سے ہوں۔ آپ سب احباب کی خیریت نیک مطلوب ہے۔ دیگر احوال یہ نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top