نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی سیدنا محمد وعلٰی آل سیدنامحمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی سیدنامحمد وعلٰی آل سیدنامحمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  2. محمداحمد

    احمد مشتاق تھا مجھ سے ہم کلام مگر دیکھنے میں تھا ۔۔۔۔ احمد مشتاق

    کیسے مکاں اجاڑ ہوا، کس سے پوچھتے چولھے میں روشنی تھی نہ پانی گھڑے میں تھا لاجواب!
  3. محمداحمد

    کم یا زیادہ

    کم ایک انڈے میں 2 زردیاں ہوتی ہیں۔ کم یا زیادہ؟
  4. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    کچھ مسئلہ تھا انٹرنیٹ میں آج صبح لیکن اب ٹھیک ہے۔
  5. محمداحمد

    کم یا زیادہ

    کم فی زمانہ انگریزی زبان کی استعداد اہم سمجھی جاتی ہے۔ کم یا زیادہ؟
  6. محمداحمد

    کم یا زیادہ

    کم خواتین کام کی باتیں کرتی ہیں۔ کم یا زیادہ
  7. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    عین ممکن ہے کہ آپ کو "ط" کا خیال ہی نہ رہا ہو۔
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    صبر سے کام لیجے۔ باقی بھی آجائیں گے۔۔۔۔
  9. محمداحمد

    کم یا زیادہ

    کم گننے سے چیزیں ------------- ہو جاتی ہیں۔ کم یا زیادہ
  10. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    یہ حوصلہ بھی تجھے جیت کر نصیب ہوا وگرنہ ہار کے کس نے شکست مانی ہے
  11. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  12. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے، ہم اپنی وضع کیوں‌چھوڑیں سُبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سرگراں کیوں ہو
  13. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    یوں نہ ہو اٹھ کے چلے جائیں تری بزم سے ہم اور پھر لوٹ کے آنے میں زمانے لگ جائیں اختر عبدالرزاق
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    گلہ نہیں ہے کسی بات کا، آپ اطمینان سے اپنا کام کیجے۔ اللہ آپ کے کام کو آسان بنائے ۔ (آمین)
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    فی الحال تو انتظار ہی ہو سکتا ہے۔
  16. محمداحمد

    کم یا زیادہ

    کم کم از کم سے کیا مراد ہے؟ کم یا زیادہ؟
  17. محمداحمد

    کم یا زیادہ

    کم یہ لڑی 501 دن چلے گی۔ کم یا زیادہ؟
Top