محفل سے غائب رہنے کے بہت سے مضمرات اور محرومیوں کے ساتھ ساتھ بہت سی قابلِ ذکر چیزیںبھی مطالعے میں آئے بغیر ماضی کا حصہ بن جاتی ہیں۔
یہی دیکھ لیجے کہ آپ کی اتنی خوبصورت تحریر آج پڑھنے کا موقع ملا۔
ماشاءاللہ۔ بہت اچھا خیال اور بیان بھی بہت اعلیٰ۔
خاص طور پر انجام۔
اللہ کرے زورِ قلم اور...