کیسی ہیں جیہ صاحبہ!
نہیں ایس ہرگز کوئی بات نہیں ہے بس میرا مزاج ہی کچھ ایسا ہے، یکسانیت سے جان جاتی ہے میری! اور پھر آج کل ذہنی کیفیت بھی کچھ ایسی ہے کہ کچھ خاص contribution نہیں کر سکتا۔
لیکن میں آتا ضرور ہوں اور جو سمجھ آتا ہے پڑھ کر چلا جاتا ہوں۔
اُمید ہے آپ اور باقی تمام دوست احباب...