نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ سلگ رہی ہے نظر شام کے دھندلکے میں ۔ لیاقت علی عاصم

    بہت شکریہ وارث بھائی! انتخاب پر آپ کی نظرِ التفات کے لئے ممنون ہوں۔
  2. محمداحمد

    غزل ۔ آخرِ شب جو بہم صبح کے اسباب ہوئے ۔ شبنم رومانی

    انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ نقوی صاحب!
  3. محمداحمد

    غزل۔ اک طنز بھی نگاہِ سخن آفریں میں تھا ۔ شبنم رومانی

    آبی ٹوکول, الف عین, سخنور, سید محمد نقوی, محمد نعمان, محمد وارث, نوید صادق, پیاسا صحرا تمام احباب کا شکریہ۔
  4. محمداحمد

    میر غزل۔ غافل ہیں ایسے، سوتے ہیں گویا جہاں کے لوگ۔ میر تقی میر

    فردوس کو بھی آنکھ اٹھا دیکھتے نہیں کس درجہ سیر چشم ہیں کوئے بتاں کے لوگ آپ کا انتخاب ہمہشہ لاجواب ہوتا ہے۔ اور پھر میر صاحب، سورج کو چراغ دکھانے والی بات ہے۔ خوش رہیے۔
  5. محمداحمد

    کہاں گئے وہ لہجے دل میں پھول کھلانے والے --------- عزم بہزاد

    مغل بھیا، آپ ہم سے نالاں سہی مگر ہمیں تو آپ پر ڈھیروں پیار آ رہا ہے کہ آپ نے ہماری بڑی آرزو پوری کردی ہے۔ کافی دنوں پہلے بھی آپ سے عزم بہزاد صاحب کی ایک غزل کی فرمائش کی تھی، یہ وہ غزل تو نہیں لیکن ہے عزم بہزاد کی اور ہمیشہ کی طرح اُن کے اپنے رنگ میں ہیں۔ دل بہت خوش ہوا یہ غزل پڑھ کر۔ ہر شعر...
  6. محمداحمد

    خالد احمد شکل شکل زندانی، سحرِ بے رخی کی ہے ۔۔۔ خالد احمد

    چپ کا زہر پی لینا، غم کے ہونٹ سی لینا مصلحت نہیں یارو، بات بے حسی کی ہے چند سردمہروں نے، چاند چاند چہروں نے آفتاب سے بڑھ کر دل میں روشنی کی ہے عکس ہوں، ہیولیٰ ہوں، بے سکوں بگولا ہوں جسم آشنا خالد، روح اجنبی کی ہے لاجواب!
  7. محمداحمد

    خالد احمد رات لبوں پر کیا کیا برسا ابر تری مہمانی کا ۔۔۔ خالد احمد

    کتنے سیہ فاقوں کے جلو میں کتنی صدیاں بیت گئیں لیکن پرجا بھول نہ پائی قصہ راجا رانی کا بہت عمدہ غزل ہے۔ بہت خوش آہنگ اور دل پزیر! بہت شکریہ! نوید صادق صاحب۔ خوش رہیے۔
  8. محمداحمد

    نئی رتوں میں نئے انکشاف کر جائیں ۔۔۔ زاہد مسعود

    یہ اور بات کہ ہم تیرے معترف ٹھہرے عجب نہیں جو کبھی اختلاف کر جائیں بہت خوب
  9. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    زندگی میں ایسے گانے بھی سننے (پڑھنے) کو ملیں گے۔ سوچا نہ تھا۔
  10. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ سلگ رہی ہے نظر شام کے دھندلکے میں ۔ لیاقت علی عاصم

    غزل سلگ رہی ہے نظر شام کے دھندلکے میں کوئی تو آئے اِدھر شام کے دھندلکے میں گزرنے والوں کو حسرت سے دیکھنے والا یہ میں ہوں یا کہ شجر شام کے دھندلکے میں ستارے ٹوٹ کے دامن میں آ نہیں سکتے کوئی گمان نہ کر شام کے دھندلکے میں تلاش تھی مجھے دنیا کی دھوپ میں جس کی ملا وہ سایہ مگر شام کے...
  11. محمداحمد

    غزل ۔ آخرِ شب جو بہم صبح کے اسباب ہوئے ۔ شبنم رومانی

    غزل آخرِ شب جو بہم صبح کے اسباب ہوئے حملہ آور مری آنکھوں پہ مرے خواب ہوئے تشنگی بھی تو ہے اِک سیلِ بلا کی صورت بستیاں غرق ہوئیں، خشک جو تالاب ہوئے اب نہ آئیں گے کبھی قحطِ وفا کی زد میں وہ علاقے مرے اشکوں سے جو سیراب ہوئے خواب دیکھے تھے بہت، جنتِ گم گشتہ کے خواب تجھ کو دیکھا تو...
  12. محمداحمد

    غزل۔ اک طنز بھی نگاہِ سخن آفریں میں تھا ۔ شبنم رومانی

    غزل اک طنز بھی نگاہِ سخن آفریں میں تھا ہم پی گئے ، مگر یہ سلیقہ ہمیں میں تھا اُس چشم و لب کے باب میں کیا تبصرہ کروں اک بے پناہ شعر غزل کی زمیں میں تھا خوشبو کسی طرح بھی نہ آئی گرفت میں کیا حسنِ احتیاط مرے ہم نشیں میں تھا کوزہ بنا رہے تھے جو مٹّی بھرے یہ ہاتھ پہنچا ہوا میں اور کسی...
  13. محمداحمد

    پیش کرتی ہے عجب حسن کا معیار غزل - شبنم رومانی

    کوئی شیریں سخن آیا بھی، گیا بھی لیکن گنگناتے ہیں ابھی تک در و دیوار غزل مریمِ شعر پہ ہیں اہلِ ہوَس کی نظریں فتنۂ وقت سے ہے بر سرِ پیکار غزل بہت خوب
  14. محمداحمد

    آج کا شعر - 3

    سیف انداز بیاں بات بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں‌کوئی بات نئی بات نہیں
  15. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی سیدنا محمد وعلٰی آل سیدنامحمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی سیدنامحمد وعلٰی آل سیدنامحمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  16. محمداحمد

    خورشید رضوی کڑی ہے دھوپ، گھٹا بن کے خود پہ چھاتے جائیں ۔۔۔۔۔ خورشید رضوی

    بہت عمدہ غزل ہے ۔ ہر شعر لاجواب ہے۔ بہت شکریہ نوید صادق صاحب۔
  17. محمداحمد

    محسن نقوی کبھی جو چھیڑ گئی یاد رفتگاں محسن ،محسن نقوی

    بہت عمدہ غزل، بہت اعلٰی انتخاب! خرد اعوان اور سخنور صاحب آپ وونوں کا بہت شکریہ!
Top