میں اور مجنوں ہیں ایک جیسے
وہ سنگ میرے قطار میں ہے
ماشاءاللہ بہت اچھی غزل ہے، سارے ہی شعر عمدہ ہیں۔ مجھے تو بہت اچھے لگے خوش رہیے۔ اور مجنوں کے ساتھ قطار میں لگ کر اساتذہ کا انتظار کیجے۔
بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب کہ آپ نے اس نظم پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس معمولی کاوش کو سراہا۔
اور جب آپ اور وارث بھائی اس معاملے میں متفق ہو جائیںگے تو مجھے بھی اتفاق کرنے میں آسانی ہوگی۔ :)
بے حد ممنون ہوں۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ