اور اس کے ساتھ ہی کان کی سیر کا بھی اختتام ہو گیا۔
کھیوڑہ سے نکل کر ہم نے پنڈ دادن خان اور جلالپور شریف سے ہوتے ہوئے جہلم کی راہ لی اور وہاں سے براستہ جی ٹی روڈ واپس ہو لئے۔ یہ عید میلاد النبی ﷺ کا دن تھا تو راستے میں آنے والے شہروں اور قصبوں میں بے تحاشا لائٹنگ کی گئی تھی۔ ہم نے چلتی گاڑی سے...