میری ذاتی رائے تو یہ ہے کہ 443 پر بھی ڈکلیئر نہیں کرنا چاہئے تھا۔
ڈکلیئر کرنے کے متعلق میری دیرینہ رائے یہ ہے کہ اس کو میتھس یعنی ریاضی کی رو سے دیکھا جانا چاہئے۔ اس کی وضاحت کے لئے ایک سچویشن فرض کریں کہ ایک ٹیم پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ کر رہی ہے اور دوسرے دن کے چائے کے وقفے کے قریب اس نے 550...