نتائج تلاش

  1. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  2. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  3. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  4. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    کمال شمال کر دیا گیا ہے۔ شکریہ باجوہ جی وغیرہ بھی۔
  6. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے 5000 مراسلے!

    آپ سب برادران کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں۔
  7. یاز

    آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں

    میرا خیال ہے کہ بلاوجہ ہی۔
  8. یاز

    آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں

    کبھی نہیں۔۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکریہ ادا کر دینا چاہئے جب جب موقع ہو۔
  10. یاز

    ایک بلیڈ کب تک؟

    میں عموماً ایک ماہ سے کچھ زیادہ چلا لیتا ہوں۔ ویسے ایک دفعہ چھ ماہ سے زیادہ بھی چلایا تھا۔ جیلٹ والوں نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دی تو تبدیل کیا۔
  11. یاز

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھے سکور کارڈز کی تعداد زیادہ ہو گی۔ تاہم فی الوقت مجھے یہی یاد آ رہا ہے۔ چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پہلی اننگز۔
  12. یاز

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    انٹرنیشنل کرکٹ میں جو چند انوکھے سکور کارڈز مجھے یاد ہیں، ان میں ویسٹ انڈیز کی یہ اننگز ٹاپ پر ہے۔
  13. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    سرفراز کو کیوں دھوکے میں رکھ رہے ہیں جناب۔
  14. یاز

    ایک بلیڈ کب تک؟

    دے تو دیا۔ تاخیر کے لئے ادارہ معذرت خواہ ہے۔
  15. یاز

    ہادیہ وعلیکم السلام جی۔ عمدہ حال ہیں جناب۔ اور سفرنامہ تو اب پوسٹ کر بھی دیا۔ اور ہاں تاخیر کے...

    ہادیہ وعلیکم السلام جی۔ عمدہ حال ہیں جناب۔ اور سفرنامہ تو اب پوسٹ کر بھی دیا۔ اور ہاں تاخیر کے لئے معذرت۔ موبائل سے دیکھا تھا تو اس سے جواب لکھنا کارِ دشوار تھا۔
  16. یاز

    ایک بلیڈ کب تک؟

    آپ کا مراسلہ معلوماتی ہے۔
  17. یاز

    اپنی تمام تر بدی اور کمینگی اور رذالت کے باوجود دنیا بڑی سہانی جگہ ہے۔ (قرۃ العین حیدر)

    اپنی تمام تر بدی اور کمینگی اور رذالت کے باوجود دنیا بڑی سہانی جگہ ہے۔ (قرۃ العین حیدر)
  18. یاز

    ایک بلیڈ کب تک؟

    شیو کے لئے کتنے بلیڈ والے ریزر کے بارے میں تو ایک سروے چل ہی رہا ہے۔ ہمارے ذہن میں بھی ایک سوال سمایا ہے کہ کیوں نہ ایک سروے ریزر کے عرصہ استعمال کے بارے میں بھی شروع کیا جائے۔ تو سب احباب سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی رائے سے نواز کر لڑی کو رونق بخشیں۔ کہ ایک ریزر کو کتنا عرصہ چلانا پسند کرتے ہیں۔
  19. یاز

    کتنے بلیڈ؟

    اسی کے ساتھ ایک سروے یہ بھی ہونا چاہئے کہ آپ ایک ریزر کو عموماً کتنے عرصے تک چلاتے ہیں۔ اس کے لئے الگ لڑی تخلیق کی جا رہی ہے۔ اسی بہانے محفل کا "جمود" بھی کم ہو جاوے گا۔
  20. یاز

    کتنے بلیڈ؟

    ہمیں تو دو بلیڈ والا ریزر ہی پسند ہے (تھا)۔ لیکن ان دنوں دو بلیڈ والے اچھے ریزر دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے تین بلیڈ والے ریزر کو استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔
Top