نتائج تلاش

  1. یاز

    اللہ کرم کرے بھائی۔ آمین

    اللہ کرم کرے بھائی۔ آمین
  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ اس بات کو تقریباً یونیورسل ٹرتھ سمجھ لیا گیا ہے۔ لیکن میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ پاکستانی باؤلنگ نے بے شمار مواقع پہ پاکستان کو نیچا دکھایا ہے۔
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    9 اوورز سے وکٹ نہیں گری۔ (حیرت کے سمندر میں گم ہو جانے والی سمائیلی)۔
  4. یاز

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر کیا تھی؟

    جواب کا شکریہ جناب۔ لیکن آب و ہوا اگر تب گرم تھی تو اب بھی گرم ہے۔ یہ عرض کرتا چلوں کہ مباحثہ یا مناظرہ مقصود نہیں تھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ مذہب کا جو ورژن ہمارے ہاں رہ گیا ہے، وہ سوال اٹھانے کی حوصلہ شکنی کرتا ہے، حتیٰ کہ سوال اٹھانے کو اختلافِ مذہب یا توہینِ مذہب کے زمرے میں لیا جاتا ہے۔ جبکہ...
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    خوش آمدید جناب۔ آپ جنازہء پاکستان کرکٹ میں شرکت کے لئے بروقت پہنچے ہیں۔
  6. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    کافی دیر نہیں ہو گئی وکٹ گرے ہوئے؟ وکٹ گرانا مقصود نہیں بھائیو۔ فقط اپنی زبان کا رنگ چیک کر رہا ہوں۔
  7. یاز

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر کیا تھی؟

    تو پھر تب کی بابت کیسے کہا جا سکتا ہے؟ کیا کوئی ایسی طبیعاتی تبدیلی آپ محسوس کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ رجحان (یا فینامینا) اب نہ رہا ہو؟
  8. یاز

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر کیا تھی؟

    کیا اب بھی ایسا ہی ہے؟
  9. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    باقی کی معدودے چند وکٹوں کا کریا کرم ہو لینے دیں۔ پھر مل کر "پھُوڑی" ڈالتے ہیں۔
  10. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    ہالے وی کوئی شک اے جناب؟
  11. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    پاکستان یہ میچ ہار چکا ہے۔ اب صرف میٹر آف ٹائم ہے کہ "اور کتنی دیر"۔
  12. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    بقول شاعر "میں نے بولا تھا نا!!"
  13. یاز

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    بہت زبردست تابش بھائی۔ شاندار سیر اور دلچسپ کمنٹس کے ساتھ تصاویر نے سیر کا مزہ دوبالا کر دیا۔ بلاشبہ لہور لہور اے۔
  14. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    پاکستان میں 1994 میں آئی تھی، اور اسکے بعد 1998 میں
  15. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    پاکستان نے آسٹریلیا میں آخری ٹیسٹ میچ 1995 میں جیتا تھا۔ اور آخری ڈرا 1990 میں کیا تھا۔
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رودبارِ انگلستاں عبور کرنے کی دیرینہ خواہش ہے ہماری۔
  17. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    اعدادوشمار یہ بھی بتاتے ہیں کہ پاکستان نے آسٹریلیا میں آخری دفعہ 1990 میں اننگز ڈکلیئر کرنے کی سعادت حاصل کی تھی۔ اس کے بعد اب جا کے اننگز کو مشرف بہ ڈکلیریشن کرنے کا موقع ملا ہے۔
  18. یاز

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    پلیٹوں کی صدا سنتا ہوں مگر کھانا نہیں آتا
  19. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    بقول شخصے، اعدادوشمار اعدادوشمار ہوتے ہیں۔۔ چاہے میچ جیتیں یا ہاریں۔
Top