نتائج تلاش

  1. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    اور اس سکول کی عمارت کے اندر بھی ایک مندر یا اس کا کوئی حصہ موجود ہے۔
  2. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    قریب ہی موجود سکول کی عمارت کے سامنے بھی ایک مندر نما عمارت دیکھی جا سکتی ہے۔
  3. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    مندر کی ایک دیوار پر دورِ جدید کی اینگریونگ۔ حیران کن طور پہ حکیموں اور نجومیوں کے اشتہار یہاں دکھائی نہیں دیئے۔
  4. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    یہ اینٹیں یا بلڈنگ بلاک بھی بقول گائیڈ کے قدیم زمانے کے ہی ہیں۔
  5. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    یار لوگوں نے سرنگ کو بھی نہیں بخشا۔ ملاحظہ کیجئے دو ہزار سال بعد از مسیح کا آرٹ، کلچر وغیرہ
  6. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    قریبی ٹیلوں اور پہاڑیوں سے بارش کا پانی جمع ہو کر اس سرنگ نما راستے سے اسی تالاب میں جا گرتا ہے جو شِو جی کے آنسوؤں سے بنا تھا۔
  7. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    دیکھ لیجئے! مندروں پہ بھی سورج اسی طرح چمکتا ہے۔بارش بھی برابر ہی ہوتی ہو گی۔
  8. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    بہت سے حصے ابھی بھی نسبتاً خستہ حال میں ہیں۔
  9. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    کچھ عمارات کے اندر نقوش و نگار کی بھی تزئینِ نو کی گئی ہے۔
  10. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    باہری دیوار پر نقش و نگار دورِ قدیم کے ہیں، جبکہ کھڑکی یا روزن کے اندر والی "خطاطی" دورِ جدید کی ہے۔
  11. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    دیوار پہ کندہ تصاویر بھی قدیم دور کی ہیں۔ دائیں جانب اوپر باکسنگ یا کشتی نما منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے نیچے اور بائیں جانب مزید مناظر بھی ہیں۔
Top