نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف it,s me

    السلام علیکم محفل پہ خوش آمدید نوری رحمان صاحبہ۔
  2. یاز

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    آپ دونوں نیک دل بیبیوں کے یہ تینوں مراسلہ جات کو ہم "پرمزاح" اور متفق بھی قرار دیتے ہیں۔ :thinking2::eyerolling:
  3. یاز

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    چار روز قبل جنوبی افریقہ میں خواتین کے کالج لیول کے انڈر 19 میچ میں انوکھا ترین سکور کارڈ دیکھا گیا۔ تفصیل اس لنک پہ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  4. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے 5000 مراسلے!

    بہت شکریہ عارف بھائی۔
  5. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    سڑک پر دور ترین مقام جہاں سے جھیل دکھائی دے سکتی تھی۔ تاہم سورج زدہ ہونے کی وجہ سے مزیدار تصویر نہیں آ سکی۔
  6. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    کچھ وقت گزرنے کے بعد ہم نے جاہلر جھیل کو بھی بائے بائے کیا اور واپسی کی راہ لی۔
  7. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    اگلی چند تصاویر جاہلر جھیل کے ساحل سے
  8. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    جھیل کی جانب بڑھتے ہوئے آخری ایک آدھ کلومیٹر بہت ہی خراب تھا۔ واضح طور پہ جھیل یہ کہتی دکھائی دے رہی تھی کہ انہی پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ وغیرہ
  9. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    ابھی تک ہم کافی کفِ افسوس وغیرہ مل چکے تھے کہ کیوں جاہلر کی راہ لی۔ تاہم ایک موڑ مڑے تو جھیل کا پہلا دیدار ہوا۔۔۔ اور سارا غم غلط ہو گیا۔ماشاءاللہ جھیل کی سیٹنگ بہت ہی خوبصورت اور شاندار ہے۔ ذیلی تصاویر چونکہ سورج کی جانب رخ کر کے لینی پڑیں تھیں، اس لئے اس میں وہ مناظر نہیں سما سکے جو کہ حقیقت...
  10. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    سرکی کے نزدیک سڑک بھی کچھ بہتر تھی۔ تاہم سرکی کے فوراً بعد پہلے سے بھی ابتر ہو گئی۔
  11. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    راستے میں سُرکی نامی گاؤں آیا۔
  12. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    اس کے بعد ہم نے اوچھالی جھیل کو بائے بائے کیا اور جاہلر جھیل کی جانب سفر شروع کیا۔ جاہلر جھیل وادیء سون کی مین سڑک سے کافی ہٹ کر واقع ہے اور راستہ بھی گزارہ ٹائپ، کم برا، برا اور بہت برا کا کامبی نیشن ہے۔ ایک وقت تو ایسا آیا کہ جاہلر کی جانب جانے کے فیصلے پر ہی افسوس ہونے لگ گیا۔
  13. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    اور یہ رہی اوچھالی جھیل کی آخری تصویر۔ بغیر کسی فوٹو شاپ کے ہی اتنے اچھے رنگ کیپچر ہوئے کہ مزہ ہی آ گیا۔
  14. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    مہمان پرندوں (یعنی مائیگریٹری برڈز) کا ایک پورا غول تیرتا دکھائی دیا
  15. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    جھیل میں جابجا اڑتے مہمان پرندوں کی تصاویر بنانے کی کچھ کوشش کی، جو کہ بڑے زوم کے بغیر زیادہ سودمند نہیں تھے۔۔۔ تاہم
  16. یاز

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    زوم ان سے کوشش کی لیکن زیادہ فائدہ نہیں ہوا۔
Top