نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف تعارف

    نوازش ہے جناب کی۔ مرنے کا کیا مذکور مقتبس = جس کا اقتباس لیا گیا بالا = اوپر
  2. یاز

    تعارف تعارف

    اجازت ہو تو مقتبس بالا مراسلے کو پرمزاح قرار دے دیا جائے۔
  3. یاز

    مبارکباد نایاب 13000ہزاری

    بہت مبارک ہو نایاب بھائی۔
  4. یاز

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    میری جانب سے بھی سب کو مبارک ہو جناب۔
  6. یاز

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    قوانین تبدیل نہیں ہوئے۔ یہ بیمرز باڈی لائن میں نہیں تھے، بلکہ آف سٹمپ سے کافی باہر تھے۔ لہٰذا ان کو خطرناک نہ سمجھتے ہوئے بومراہ کو وارننگ سے نہیں نوازا گیا۔
  7. یاز

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    کوہلی کھپے کھپے کھپے۔ جب سے ویرات کوہلی انڈین ٹیم میں آیا ہے، شاید ہی کوئی ٹارگٹ چیز کرنے سے بچا ہو۔ 350 چیز کرنے کی تو جیسے عادت سی بنا لی ہے۔ ویسے شاندار میچ ہوا آج کا۔
  8. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    میں نے بولا تھا نا
  9. یاز

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    بالآخر مورگن نے چھکا رسید کر کے خاموشی توڑی۔
  10. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    حفیظ کا چوکا اور ففٹی مکمل۔
  11. یاز

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    اننگز پھر سے کافی زیادہ سست ہو گئی ہے۔
  12. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    بدقسمتی سے پاکستانی ون ڈے ٹیم میں ہر کھلاڑی اپنی جگہ کے لئے کھیل رہا ہے۔ یہ شاید انوکھی ترین ٹیم ہے، جس میں بشمول کپتان ایک بھی کھلاڑی ایسا نہیں جس کو اپنی جگہ پکی ہونے کا یقین ہو۔
  13. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    میچ کو مشکل بنانا کوئی پاکستان سے سیکھے۔
  14. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    بالآخر چوکا لگا دیا گیا ہے۔
  15. یاز

    آپ غلط جگہ آ گئے شاید۔

    آپ غلط جگہ آ گئے شاید۔
  16. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    رنز کا تو جیسے قحط سا پڑ گیا ہے۔
  17. یاز

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    رائے صاب آؤٹ۔ 108 رنز 2 وکٹس کے نقصان پر۔
  18. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    کافی دیر بعد رنز کی زیارت ہوئی ہے۔ وہ بھی ایک سنگل کی صورت میں۔
  19. یاز

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    سترہ اوورز کے بعد 99 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ۔
Top