بجا فرمایا جناب۔
واقعی اب کی بار معطلی اور اس سے متعلقہ امور (کہ جن کو معطلیات سے موسوم کیا جا سکتا ہے) کی لڑیوں نے بے تحاشا رش لیا۔ شاید یہ معطلیاں بھی سابقہ وقوعہ جات کی مانند خاموشی سے گزر جاتیں، لیکن دعائیں دیں لبید صاحب کو کہ انہوں نے ان معطلیوں کی ریٹنگ بڑھانے میں اہم ترین کردار ادا کیا۔