نتائج تلاش

  1. یاز

    اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں، ،کبھی قرآن کبھی گیتا کی طرح۔۔۔ ۔ انہی ریکھاؤں میں، سیماؤں میں،،...

    اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں، ،کبھی قرآن کبھی گیتا کی طرح۔۔۔ ۔ انہی ریکھاؤں میں، سیماؤں میں،، زندگی قید ہے سیتا کی طرح
  2. یاز

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ونڈے، ایڈن گارڈن کولکاتا

    زبردست میچ ہوا جی۔ گھمسان کا رن پڑا۔ سسپنس تھا کہ آخری بال تک جانے کا نام نہیں لے رہا تھا۔ بھارتی ٹیم کے ون ڈے میچز دیکھنے کا اسی لئے مزہ آتا ہے۔
  3. یاز

    لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے

    واہ واہ جناب۔ بات آسمان سے شہرِِ لاہور کے نظاروں سے شروع ہوئی تھی، اور پہنچی لاہور کی تقطیعِ لفظی تک۔ ہمیں تو خوب مزہ آیا اور معلومات میں بھی اضافہ ہوا۔ کوئی ایسی سیٹنگ بھی ہونی چاہئے کہ پوری لڑی کو معلوماتی یا پرمزاح وغیرہ قرار دیا جا سکے۔
  4. یاز

    آپ گاڑی میں کونسا لبریکنٹ آئل استعمال کرتے ہیں؟

    میں کافی عرصے سے لیکوی مولی کا فائیو ڈبلیو فورٹی استعمال کر رہا تھا۔ اس دفعہ پہلی بار ککس کا فائیو ڈبلیو فورٹی ڈلوایا ہے۔ یہ لیکوی مولی سے قدرے سستا بھی ہے۔ آئل تبدیل کروانے کا وقفہ آٹھ نو ماہ یا دس ہزار کلومیٹر مقرر کر رکھا ہے، تاہم اس میں کچھ کمی بیشی ہو جاتی ہے۔
  5. یاز

    آپ گاڑی میں کونسا لبریکنٹ آئل استعمال کرتے ہیں؟

    عمدہ چوائس ہے جناب۔ امریکہ کے موسم کے لحاظ سے زیرو ڈبلیو تھرٹی مناسب لگتا ہے۔ اور یہ درمیان میں تھوڑا آئل کیوں ڈالنا پڑ جاتا ہے؟
  6. یاز

    آپ گاڑی میں کونسا لبریکنٹ آئل استعمال کرتے ہیں؟

    اس لڑی کا مقصد فقط اتنا ہے کہ ایک دوسرے کے تجربات، معلومات اور خیالات سے استفادہ کیا جا سکے۔ تو سوال فقط اتنا ہے کہ آپ گاڑی میں کونسا لبریکنٹ آئل استعمال کرتے ہیں؟ اضافی بات یہ بھی کہ وہ لبریکنٹ آئل ہی کیوں استعمال کرتے ہیں اور کتنے عرصے یا مائیلج کے بعد آئل تبدیل کرواتے ہیں؟
  7. یاز

    اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

    سبحان اللہ! (ورطہء حیرت میں غوطہ زن ہو کر بار بار آنکھوں کو مل کر اس تصویر کو دیکھنے والی سمائیلی)۔ برادرم اے خان صاحب! اس تصویر کی تعریف کے لئے تو شاید الفاظ ہی کم پڑ جائیں۔ بلاشبہ یہ ایک غیرمعمولی شاٹ ہے۔
  8. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    حسبِ توقع اور حسبِ روایت بنگلہ دیش یہ میچ بھی ہارنے میں "کامیاب"۔ یہ ٹیم بھی نہیں سدھرنے والی۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات ہو اور کافی کی بات ہو۔ کیا کہنے
  10. یاز

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو منصب ِ دس ہزاری پر۔۔۔

    زبردست جناب۔ عبدالقیوم چوہدری صاحب! دس ہزار شگفتہ اور شائستہ قسم کے مراسلہ جات کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو۔
  11. یاز

    میری بیٹی سے ملیں

    ماشاءاللہ۔ بہت کیوٹ
  12. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  13. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  14. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  15. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    آج بھی میچ تاخیر کا شکار۔ ویسے ابھی بھی اتنا وقت باقی ہے کہ بنگلہ دیش میچ ہارنے میں "کامیاب" ہو سکتا ہے۔
  16. یاز

    آسٹریلین اوپن 2017

    ہمدردیاں تو ہماری بھی فیڈرر صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن لگتا یہی ہے کہ گرینڈ سلیم کی دیوی فیڈرر سے روٹھ چکی ہے۔
  17. یاز

    آج کی تصویر

    انٹرنیٹ کے مطابق یہ تصویر بنانے کو وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔
  18. یاز

    مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ کی دلی مبارک باد

    سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد محترم الف عین صاحب۔
  19. یاز

    اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

    بہت خوب جناب۔ واقعی میں آخری تصویر نے میلہ لوٹ لیا۔
Top