نتائج تلاش

  1. یاز

    ٹانکا لگائیں۔

    ٹانکا لگائیں۔
  2. یاز

    عبداللہ محمد کے کمالات

    ایک دفعہ دولہا بھائی (یعنی ڈاکٹر صاحب) نے حمیرا عدنان جی سے فرمائش کی کہ حلوہ کھانے کو جی چاہ رہا ہے۔ شومئی قسمت کہ حمیرا جی کو حلوہ بنانا نہیں آتا تھا۔ رات کے اس پہر کسی دکان یا بیکری سے ملنے کا بھی کوئی امکان نہیں تھا۔ ایسے میں سوچا کہ اردو محفل پہ ہی کسی سے پوچھ کر بنانا بھی ایک ممکنہ آپشن...
  3. یاز

    تعارف میں ماظق ھوں

    بڑے بڑے دیشوں میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں قبلہ۔ شاہاں چہ عجب وغیرہ
  4. یاز

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    اگر صاحبِ لڑی یا دیگر احباب برا نہ مانیں تو ہم انتظامیہ سے اس لڑی (یا کم از کم پہلے مراسلے) کو حذف کرنے کی سفارش پیش کرنا چاہتے ہیں۔ بخدا طبیعت مکدر ہو گئی اس میں شامل کردہ مواد کو دیکھ کر۔ ایسی ہی تحاریر کے بارے میں ہم اکثر فیس بک پہ ذیلی کمنٹ کیا کرتے ہیں:-
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرما گرم کافی اس سردی میں۔۔۔ واہ واہ کیا کہنے جی
  6. یاز

    دو سو --- ایک جائزہ

    بہت خوب جی۔ بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی۔ یقیناً آپ کی موجودگی اردو محفل کے حالیہ دور کو پر از رونق بنانے میں بہت اہمیت کی حامل رہی ہے۔ محفل کو ایسے ہی قابل، بردبار اور ادب شناس اراکین کی ضرورت ہے۔ اور ہاں جیسے ٹنڈولکر دو سو ٹیسٹ میچ کھیل کر ریٹائر ہو گیا تھا، آپ اسی کے نقشِ قدم پہ چلنے...
  7. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    پرتھ میں جیتنا بظاہر تو مشکل ہی ہوا کرتا تھا۔ تاہم امید تو رکھی ہی جانی چاہئے نیز طفل تسلیاں وغیرہ بھی
  8. یاز

    آسٹریلین اوپن 2017

    یہ ولیمز نامی مستورات شاید ٹینس کی دنیا کی مصباح الحق ہیں۔ ریٹائر ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔
  9. یاز

    آسٹریلین اوپن 2017

    یعنی کہ "اس لڑی کی نگرانی ترک کریں" ہی بہتر آپشن ٹھہری۔
  10. یاز

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    خبریں تو ضیاء شاہد نے شروع کیا تھا۔
  11. یاز

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    جی بالکل۔ بلاشبہ افسوس ناک مواد ہے۔ مزید افسوس ناک یہ کہ روزنامہ پاکستان کی سائٹ پہ پوسٹ ہوا ہے۔ مجیب الرحمٰن شامی اور عطاء الحق قاسمی جیسے لوگوں کے معیار کو اتنا زوال پذیر دیکھ بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ہماری معاشرتی قدریں کیوں گراوٹ کا شکار ہوتی جا رہی ہیں۔
  12. یاز

    اشتہاری کوچہ

    یا پھر امپائر کو ساتھ ملا کر مباحثہ میں شرکت کریں۔
  13. یاز

    اشتہاری کوچہ

    معطلی سے ڈرتے ہو معطلی تو تم بھی ہو، معطلی تو ہم بھی ہیں (ن م راشد دوئم، کہ جن کا پورا نام "نور معطل راشد" تھا)۔ نیز معطل کرنے والے کم نہ ہوں گے افسوس ہم نہ ہوں گے وغیرہ وغیرہ
  14. یاز

    اشتہاری کوچہ

    جی جناب۔ بلاشبہ آنجناب کافی معطلیت پرست واقع ہوئے ہیں۔ جناب کی کاوشوں سے حالیہ معطلیوں اور ان کے اثراتِ مابعد کا سلسلہ تو اتنا چل نکلا ہے کہ صبح نیم غنودگی میں سکرین پہ نظر پڑی تو اردو محفل پہ بھی "اردو معطل" کا گماں گزرا۔ خود کو زور سے چٹکی کاٹی تو حواس بحال ہوئے۔
  15. یاز

    آج کی تصویر

    ہاہاہا۔ بندے نے انگریزی سے پرہیز کی قسم کھا رکھی ہے شاید۔
  16. یاز

    تعارف تعارف

    مکرمی محمد امین صدیق صاحب (کہ جن کا ہر مراسلہ گنجینہء معنی کے طلسم کے درجہ پہ فائز ہونے کے لائق ہے) کے متذکرہ بالا مراسلے کی قرار واقعی قطع و برید اور بلاغت ربود پہ احقر ششدر سا رہ گیا ہے۔ پرمزاح مسودے پر مشتمل اس صف شکن جوابی مراسلے پہ راقم الحروف کی جانب سے ہدیہء تہنیت قبول کیجئے۔
  17. یاز

    تعارف محمد اسماعیل انڈیا

    وعلیکم السلام اسماعیل بھائی۔ محفل پہ خوش آمدید۔ جان کے خوشی ہوئی کہ ایم ایس دھونی کے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ یقیناً عبداللہ محمد بھائی بھی یہ جان کر خوش ہوں گے۔
  18. یاز

    اشتہاری کوچہ

    اس پہ تو انتظامیہ کو بجا طور پہ کہا جا سکتا ہے کہ تم معطل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
  19. یاز

    اشتہاری کوچہ

    اسی طرح رفیق تارڑ بھی ابھی تک صدرِ پاکستان ہیں۔ سکندر مرزا کا پوتا بھی شاید دعویٰ کر سکتا ہو۔
Top