نتائج تلاش

  1. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    ایک اور چیز یہ دیکھی جا رہی ہے کہ ایک ہی ٹیسٹ میں ایک ٹیم کی دونوں اننگز میں واضح تر تفاوت کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ پہلے ایسے واقعات خال خال ہوتے تھے، اب اکثر ہی دیکھنے کو ملتے ہیں کہ ایک اننگز میں 500 سے اوپر رنز اور دوسری میں 150 کے قریب ڈھیر ہو گئے۔
  2. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    حالیہ چند سالوں کی کرکٹ کا جائزہ لیا جائے تو یہ واضح ہوتا ہے کہ کرکٹ کے ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ ون ڈے میں پہلے 250 سے اوپر ٹارگٹ اچھا سمجھا جاتا تھا اور 300 سے اوپر ناقابلِ تسخیر سمجھا جاتا تھا۔ لیکن اب 350 بھی محفوظ نہیں ہے۔ اسی طرح ٹیسٹ کرکٹ میں 400 سے اوپر کا مجموعہ اچھا سمجھا جاتا...
  3. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    کوئی ایسے ویسے بھائی بند جی۔
  4. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    بنگلہ دیش شکست کے دہانے پر۔ بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 595 رنز بنائے تھے۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ہو گا، جس کے بعد کوئی ٹیم شکست سے دوچار ہوئی ہو۔
  5. یاز

    امریکہ میں جنونی شخص نے مسجد کو آگ لگا کر نذرِ آتش کر دیا ، ایک حصہ بری طرح جل کر تباہ

    اقبال جہانگیر یاد آنا شروع ہو گئے ہیں۔
  6. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    اب بنگلہ دیش فتح کے خواب چھوڑ کر صرف میچ بچانے میں مصروف۔
  7. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    میں دنیا فتح کر سکتا ہوں،بس ایک بار رضائی سے نکلنے کی ہمت ہو جائے۔
  8. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    بنگلہ دیش کے لئے بری خبر یہ بھی ہے کہ ان کا ایک بلے باز زخمی ہونے کی وجہ سے کھیلنے کے لئے دستیاب نہیں ہے۔ گویا کہ ان کی چار ہی وکٹیں باقی ہیں۔
  9. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    پانچویں وکٹ بھی گر گئی۔ مومن الحق آؤٹ۔ بنگلہ دیش بظاہر سیفٹی کی جانب جاتا دکھائی دے رہا تھا۔ تاہم ابھی بھی میچ ہارنا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ اس وقت 152 کی لیڈ ہے۔ اگلے تیس پینتیس اوورز میں مزید 100 رنز کے اندر بقیہ وکٹس گر جائیں تو نیوزی لینڈ کو پچپن سے ساٹھ اوورز میں 250 کے قریب رنز کرنا ہوں گے۔ جو...
  10. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    لگ رہا ہے کہ بنگلہ دیش بھی میچ جیتنے کی کوشش کرے گا۔ شکیب کے آؤٹ ہونے کے باوجود تیزی سے سکور جاری ہے۔
  11. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    پہلی اننگز میں ریکارڈز کے انبار لگانے کے بعد دوسری اننگز میں صفر پہ آؤٹ۔ بے چارہ شکیب
  12. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    آخری دن کا کھیل شروع ہو چکا ہے۔ اور دوسرے ہی اوور میں بنگلہ دیش کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ شکیب الحسن آؤٹ۔
  13. یاز

    تعارف حافظ عاصم

    اوہ اچھا یہ بات۔ ویسے "شہرِ اقبال" کی اصطلاح صرف سیالکوٹ کے لئے ہی استعمال ہوتی دیکھی ہے۔
  14. یاز

    تعارف حافظ عاصم

    یہ تقریباََ ایسا ہی سوال ہے جیسے پوچھا جائے کہ میر تقی میر لکھنوی تھے یا دہلوی؟ یا بہزاد لکھنوی کا تعلق دلی سے تھا یا لکھنو سے؟
  15. یاز

    اتنی جلدی کہاں جناب۔

    اتنی جلدی کہاں جناب۔
  16. یاز

    تعارف حافظ عاصم

    السلام علیکم محفل پہ خوش آمدید حافظ عاصم بھائی۔ کچھ مزید تفصیل بھی بتائیے۔ کیا مشاغل ہیں؟ تعلیم، روزگار، ادب سے لگاؤ وغیرہ نیز محفل پہ کیسے آئے۔
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا
  18. یاز

    شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی

    شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی
  19. یاز

    امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت

    کاش شدید متفق کی ریٹنگ بھی ہوتی۔
  20. یاز

    تعارف تعارف

    برادرِ عزیز! یہ اردو محفل ہے۔ ابھی تو محمد امین صدیق بھائی سے شناسائی نہیں ہوئی جناب کی، ورنہ ایسی مسجعٰ، مرقعٰ اور مقفعٰ اردو دیکھنے کو ملتی کہ چودہ طبق روشن ہو جاتے۔
Top