نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    11 اوورز تک پہلی وکٹ کا نہ گرنا بذاتِ خود ایک معجزہ یا کارنامہ ہے۔ لیکن یہ بات یقینی ہے کہ اب لوئر آرڈر اس کی تلافی ضرور کرے گا (یعنی پہلے سے بھی بڑا کولیپس کر کے دکھائے گا)۔
  2. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    آخرکار محمد حفیظ سے ایک چوکا "سرزد" ہو گیا۔
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    پاکستان کا رن ریٹ ٹیسٹ میچز کو شرمسار کرتے ہوئے۔
  4. یاز

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    آؤٹ ہونے کے بعد ریویو لیتے ہوئے جیسن رائے ناٹ آؤٹ قرار۔
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    محمد حفیظ اپنی ڈوبتی نیا کو بچانے کی کوشش میں۔ رنز بنانا تو دور کی بات، آؤٹ نہ ہونا بلکہ جلد آؤٹ نہ ہونا بھی اس کے لئے کافی کامیابی ہو گی۔
  6. یاز

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ کا جاندار آغاز۔ جیسن رائے کا جارحانہ اظہارِ رائے۔
  7. یاز

    آج کی تصویر

  8. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    اب شکیب نے وکٹ بھی لے دی ہے۔ نیوزی لینڈ کا چوتھا کھلاڑی آؤٹ۔
  9. یاز

    خوب کہی جناب۔

    خوب کہی جناب۔
  10. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    چوتھے دن کا کھیل شروع ہو چکا ہے۔ نیوزی لینڈ اور فالوآن کے درمیان فاصلہ مزید 20 رنز کم ہو چکا ہے۔
  11. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔ وہ تو بھلا ہو مارک ٹیلر کا۔ اس کی کشادہ دلی کا اندازہ لگائیے کہ اس نے ڈان بریڈمین کے احترام میں 334 کے انفرادی سکور پر اننگز ڈکلیئر کر دی کہ ڈان بریڈمین کا ٹاپ سکور بھی اتنا ہی تھا۔
  12. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    جی بالکل۔ اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو 1998 میں آسٹریلیا یہاں آیا تھا اور ایک ٹیسٹ اور چند ون ڈے ہرا کر گیا تھا۔
  13. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    ہار تو یقینی ہے۔ بس سسپنس اتنا ہی ہے کہ شکست کیسی ہو گی۔
  14. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    یہی بات آسٹریلیا کے بارے میں بھی تو کہی جا سکتی ہے۔ اس وقت تو لیپ ٹاپ بھی خال خال ہوا کرتے تھے شاید۔
  15. یاز

    وراثت کی تقسیم

    محترم بھائی! ضروری نہیں کہ میں آپ کی بات یا رائے سے متفق ہوں، لیکن میں آپ کے حقِ رائے دہی کی ضرور قدر کرتا ہوں۔ یقیناً ہم سب کو اپنا اپنا موقف اختیار کرنے یا اپنی کہنے کا پورا پورا حق حاصل ہے۔
  16. یاز

    سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

    زبردست ارادہ ہے جناب۔ پلان کی کچھ تفصیلات بھی شیئر کیجئے۔ اگر کسی معاملے میں میری مدد کی ضرورت محسوس ہوئی تو بلاتوقف حکم کیجئے گا۔
  17. یاز

    وراثت کی تقسیم

    زبردست جناب۔ اگر نسیم حجازی نما تاریخ سے باہر نکل کر حقیقی تاریخ بھی پڑھ لی جائے تو ایسی باتیں آشکار ہو سکتی ہیں۔ ناقابلِ یقین بات لگتی ہے کہ "آئی ہیو اے ڈریم" اور اس کی تعبیر کے درمیان چند ماہ کا وقفہ تھا۔
  18. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    ابھی گزشتہ میچ کی ہار کے صدمے سے باہر نہ نکلے تھے کہ اگلا میچ سر پہ آن پڑا ہے۔ قوی امکان ہے کہ اس میچ کا نتیجہ بھی سابقہ میچ جیسا ہی ہو گا۔
  19. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    بنگلہ دیش کے ڈکلیئر کرنے کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی خوب رنز سمیٹنا شروع کئے ہیں اور تیسرے دن کے اختتام تک 3 وکٹس پر 292 رنز بنا چکے ہیں۔ فالوآن سے بچنے کے لئے ابھی بھی مزید 103 رنز درکار ہیں۔ زیادہ امکانات یہی ہیں کہ میچ ڈرا ہو جائے۔
  20. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے معاشرے میں لوگوں کو پسند کی شادی کا موقع تب ملتا ہے جب وہ اپنے بچوں کی شادی کر رہے ہوتے ہیں۔
Top