میں ابھی تک تو جے پیگ میں ہی سیو کرتا آیا ہوں، لیکن را فارمیٹ پہ شفٹ ہونے کا سوچ رہا ہوں۔ ابتدائی طور پہ جے پیگ اور را دونوں کو بیک وقت سیو کرنے کی آپشن استعمال میں لانے کا ارادہ ہے۔ اگر را پہ ایک بار یقینِ محکم ہو گیا تو شاید جے پیگ میں سیو کرنا ختم کر دوں۔
زیک بھائی! یہ بتائیے کہ را کو پراسیس...