شہرِ ذات کی حد تک تو بہت مناسب ہے، تاہم ہر سکین کردہ کتاب اسی ریزولوشن پہ سکین اور اپ لوڈ نہیں کی جاتی۔ کچھ کتب ایسی بھی ہیں جن میں دونوں صفحات کا ایک ہی امیج سکین کیا گیا ہے، اس میں فونٹ سائز کافی چھوٹا دکھائی دے گا اور مطالعہ کرنے میں دشواری کا باعث بنے گا۔ شہرِ ذات تو شاید پانچ انچ سکرین والے...