نتائج تلاش

  1. یاز

    ٹرمپ پاکستانیوں کے ویزے بند کر دے - عمران خان کی دعا

    ایران ایران است، پاکستان پاکستان است۔
  2. یاز

    ظہیر کاشمیری وہ محفلیں، وہ مصر کے بازار کیا ہوئے

    سب برادران کا پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ
  3. یاز

    ٹرمپ پاکستانیوں کے ویزے بند کر دے - عمران خان کی دعا

    مروج چلن تو یہ ہے کہ مارلینیں یہاں آیا کرتی ہیں۔ مظفرگڑھ کی ڈولی بھول گئے کیا؟
  4. یاز

    ٹرمپ پاکستانیوں کے ویزے بند کر دے - عمران خان کی دعا

    نعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے وغیرہ وغیرہ
  5. یاز

    ہم نہائیں تو کیا تماشا ہو

    واہ واہ جناب۔ کمال کر دکھایا۔ بچپن یاد آ گیا، جب سردیوں میں نہانے پہ امی ایک روپیہ انعام دیا کرتی تھیں۔
  6. یاز

    آج کی تصویر

    تصحیح: نا لکا۔۔۔ فیکٹری لگانا ہے۔
  7. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    یعنی شکریہ کوہلی شریف وغیرہ وغیرہ
  8. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    اور بھارت نے میچ جیت لیا۔
  9. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    اور بٹلر بھی آؤٹ۔ میچ انگلینڈ کے ہاتھ سے تقریباََ نکلتا ہوا۔ دو بالز پہ سات رنز درکار۔
  10. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    تین بالز سات رنز۔
  11. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    روٹ آؤٹ۔ 5 بالز، 8 رنز باقی۔
  12. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    نہرا کو دل کھول کے پیٹ لیا گیا ہے، جس کے بعدآخری اوور میں صرف 8 رنز درکار ہیں۔
  13. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    نو بالز اور بیس رنز باقی۔
  14. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    دو اوورز میں چوبیس رنز درکار۔ میچ ہنوز دلچسپ ہی ہے۔
  15. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    نہرا نے سٹوکس کو آؤٹ کر دیا۔ 19 بالز پہ 28 رنز۔
  16. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    چار اوور میں 32 رنز درکار۔
  17. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    سٹوکس کے بہت سے سٹروکس۔ جن کے بعد میچ بتدریج آسان ہوتے ہوئے۔
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گمان تو یہی ہے کہ سب ٹھیک ہیں۔
  19. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    میرے ٹی وی پہ 52 رنز درکار تھے۔ ٹی وی مختلف ہوں گے شاید۔
  20. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    36 بالز پہ 52 رنز درکار۔
Top