نتائج تلاش

  1. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    پھہلوکوایو کا عمدہ اوور۔ میچ مشکل ہوتا ہوا۔
  2. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    نہیں جناب۔ وہ ٹیم صبح بیٹنگ کرے گی۔
  3. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    اب 6 اوورز میں 56 رنز درکار ہیں۔
  4. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    چھکے اور چوکے کے کامبی نیشن کے ساتھ سری لنکا ٹارگٹ کی جانب نسبتاً آسانی سے بڑھتے ہوئے۔
  5. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    یہ ڈکویلا نامی لڑکا اچھا کھیلتا ہے ویسے۔
  6. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    10 اوورز کے بعد سری لنکا 81 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ۔
  7. یاز

    چلو پھر سے خود کو جگائیں ۔۔۔ یوم جمہوریہ ہم منائیں

    اس سال کی مبارک باد دینے کے لئے نئی لڑی بنانی پڑے گی یا یہیں کام چل جائے گا؟ الف عین عندلیب ابن سعید الہلال ناظم رضا مصباحی فہد اشرف اور دیگر ممبران کو یومِ منظوریء آئینِ اولین کی سالگرہ مبارک ہو۔ یقیناً آئین کسی بھی ریاست کے ماتھے کا جھومر ہوتا ہے، اور اس ریاست کے شہریوں کے حقوق اور فرائض کی...
  8. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    سری لنکا کی پہلی وکٹ گر گئی۔ تھرنگا آؤٹ
  9. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    لنکا نے شروعات تو اچھی کی ہے۔
  10. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    سری لنکا نے آخری اوور میں پٹ کر میچ کو اپنے لئے مشکل بنا دیا ہے۔ تاہم ٹارگٹ ابھی بھی زیادہ نہیں ہے۔
  11. یاز

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے
  12. یاز

    بقا کی جنگ میں ارتقا کا کیا سوال!

    بقا کی جنگ میں ارتقا کا کیا سوال!
  13. یاز

    نئی واردات

    ایک اور جاننے والے کے ہاں چند دن پہلے ایک چور گاڑی چرانے آ پہنچا۔ اتفاق سے اس گھر میں بھی کوئی ہم جیسا رات کے تین چار بجے جاگ رہا تھا۔ گیراج میں کچھ آواز آنے پہ اس نے لائٹ جلائی تو چور دیوار پھلانگ کے بھاگ گیا۔ بعد میں انہوں نے جائزہ لیا تو چور اپنا نوے فیصد کام مکمل کر چکا تھا، اور اب بس گاڑی...
  14. یاز

    نئی واردات

    میرا ایک دوست شام کے قریب راولپنڈی صدر بازار گیا۔ وہ اپنی گاڑی میں اکیلا تھا اور موبائل فون ساتھ والی سیٹ کے اوپر رکھا تھا۔ شام کے وقت صدر کی بینک روڈ پہ ہمیشہ ہی ٹریفک جام کی صورتحال ہوتی ہے اور گاڑیاں بمپر ٹو بمپر چل رہی ہوتی ہیں۔ وہ بھی اسی طرح ٹریفک کی لائن میں لگ کے رکا ہوا تھا۔ اچانک ایک...
  15. یاز

    آج کی تصویر

    اس کا مقصد کچھ اور ہو نہ ہو، ایک محرک ضرور ہو گا۔ اور وہ یہ کہ ۔ ۔۔ "سورج ڈھل چکا ہے"۔
  16. یاز

    نئی واردات

    میرا ایک عزیز ایک گاؤں کے سکول میں ملازمت کرتا ہے۔ اس کے سکول کا ہی ایک اور ملازم موٹرسائیکل پہ آیا کرتا تھا اور سکول کے اندر مناسب جگہ نہ ہونے کی وجہ سے سکول کے باہر موجود بجلی کے کھمبے کے ساتھ کھڑی کرتا تھا۔ احتیاط کے طور پر وہ ایک موٹی زنجیر موٹرسائیکل کے اگلے ٹائر میں سے گزار کر کھمبے کے...
  17. یاز

    عبدالقیوم چوہدری صاحب! سیمائیں لکیروں کو کہتے ہیں۔ عموماؐ یہ حدود یا بارڈرز کے لئے بھی استعمال...

    عبدالقیوم چوہدری صاحب! سیمائیں لکیروں کو کہتے ہیں۔ عموماؐ یہ حدود یا بارڈرز کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ سینے کے بل رینگ کر سیمائیں کی پار میں بونوں کے گاؤں سے پہلی بار گزرا
  18. یاز

    آج کی تصویر

Top