نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    ہم تو یہی کہہ سکتے ہیں کہ "میں نے بولا تھا نا"۔
  2. یاز

    مبارکباد ڈاکٹر عامر شہزاد جی ہوئے ہزاری

    ایک نقطے کی بچت نے اس مراسلے کو پرمزاح کے زمرے میں شمولیت کا اہل بنا دیا ہے۔
  3. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    ابھی تک اچھی بلے بازی چل رہی ہے. لیکن ٹارگٹ اتنا بڑا ہے کہ امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں.
  4. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    جان مارنے سے کہیں بہتر ہو کہ چوکے چھکے ماریں۔
  5. یاز

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    ہمیں تو وہی خدشہ ہے پھر سے۔
  6. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    سری لنکا پانچ وکٹ سے میچ جیت گیا۔ اچھا اور دلچسپ میچ ہوا۔
  7. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    گنارتنے کا چوکا اور سکور برابر۔
  8. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    چار پہ چھ۔ پرسانا سامنے۔
  9. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    آخری اوور میں گیارہ رنز درکار۔
  10. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    چھکاااااا۔ پرسانا جی تسی گریٹ او۔
  11. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    ساری امیدیں پرسانا سے وابستہ۔
  12. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    دو اوورز میں 26 رنز درکار۔
  13. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    اب 16 بالز پہ 28 رنز بچے ہیں۔
  14. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    پرسانا جی نے انی ڈال دی ہے۔ چوکوں چھکوں کی برسات۔
  15. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    اب چار اوورز میں باون رنز درکار۔
  16. یاز

    جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا: تیسرا ٹی ٹوئنٹی

    28 بالز پہ 54 رنز درکار۔
Top