نتائج تلاش

  1. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    سٹوکس کا چھکا اور چوکا۔ پریشر میں کچھ کمی کا امکان۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نہ کریں جناب۔ہم بھی یہیں ہیں۔
  3. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    انگلینڈ کو 8 اوور میں 68 رنز درکار۔ میچ دلچسپ ہو چکا ہے۔
  4. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    نو بال ہو گئی۔ سٹوکس بچی گیئو۔
  5. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    انگلینڈ کی حالت بھی ایسی ہی ہے کہ میچ میں سسپنس برقرار ہے۔
  6. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ آئین میں تئیسویں (یا شاید چوبیسویں) ترمیم کیوں نہیں تجویز کر دیتے، جس کی رو سے لاچار میں سپیس کا اضافہ کیا جائے، یعنی "لا۔ چار"۔
  7. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ان سب میں "اور" یا "ہور" کا پہلو مفقود ہے۔ جبکہ مراسلہء مذکورہ میں سارا زور ہی "اور" پر تھا۔
  8. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ایک کمزور ہدف ہے، اور انگلش ٹیم کو کافی محنت کرنا ہو گی اس میچ کو ہارنے کے لئے۔
  9. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    دھونی صاحب آخری اوور میں دو رن آؤٹ کروانے کے بعد آخری بال پہ خود بھی آؤٹ۔ مجموعی سکور 144 رنز رہا۔
  10. یاز

    اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

    Rule of thirds - Wikipedia
  11. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    160 رنز کا ابھی بھی سوچا جا سکتا ہے۔ چند چھکے لگ سکیں تو کچھ زیادہ بھی۔ لیکن اسی طرح پھسڈی کھیل دکھایا تو 150 بھی خطرے میں ہے۔
  12. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    اور اب کے ایل راہول بھی آؤٹ۔ دھونی کی آمد متوقع است۔
  13. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    سترہ اوورز کے بعد 124 رنز۔ اب 170 کا مجموعہ دور کی کوڑی ہے۔
  14. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    منیش پانڈے بھی یووراجیت کی جانب مائل دکھائی دیتے ہیں۔
  15. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارا قومی ڈائلاگ: اور کیا حال ہے؟
  16. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    سولہ اوورز کے بعد 114 رنز۔
  17. یاز

    ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:ناگپور ٹی ٹوئنٹی

    سٹوکس کا بہترین اوور، جس میں سٹروکس نہ لگ سکے۔ صرف تین رنز دیئے۔
  18. یاز

    آج کی تصویر

Top