زیادہ تر اردو کتب سکین کردہ امیجز کی شکل میں موجود ہیں۔ ان کو پڑھنا آسانی سے ممکن ہے۔ بس شرط یہ ہے کہ سکرین سائز ایک خاص حد سے بڑا ہو، تا کہ ہر صفحے کو بار بار زوم اور سکرول کر کے پڑھنے کی زحمت سے بچا جا سکے۔ میرا اندازہ ہے کہ دس انچ سکرین اس کے لئے عین مناسب ہو شاید۔