نتائج تلاش

  1. یاز

    ایک سوال

    ہم نے تو کافی جگہ چرچل سے منسوب ہی پڑھا ہے، لیکن ایسے انتسابات اکثر غلط بھی ہوتے ہیں تو کچھ بعید نہیں کہ یہ بھی ڈیگال کا قول ہی ہو۔
  2. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    بہت سا پٹنے کے بعد جنید خان نے ایک وکٹ لے ہی لی۔ جس کا اضافی فائدہ یہ ہوا کہ میچ آخری اوور میں بھی چلا گیا۔
  3. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    جنید خان اسی اوور میں میچ ختم کرانے کا مصمم ارادہ لئے ہوئے۔
  4. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    اب 2 اوورز میں 26 رنز درکار۔ میچ یقیناََ سنسنی خیز مرحلے میں ہے۔
  5. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    ہاہاہا۔ تبصرہء امروز۔
  6. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    3 اوور میں 34 رنز درکار۔
  7. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    ٹویٹ شاید میچ کے بعد آئے کہ سیٹھی نے آج بھی کچھ پنکچر لگوا دیئے ہیں۔ گو فلاں گو وغیرہ
  8. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    اور پشاور کی جانب سے جورڈن نے ایک اچھا اوور کر ہی دیا۔ جس کے بعد میچ پھر سے بیلنس۔
  9. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    اورہیڈن کی وکٹ لے لی گئی، جس کے لئے کامران اکمل کا تعاون بھی شامل رہا۔
  10. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    اب 5 اوورز میں 55 رنز درکار ہیں۔ پشاور کو ایک آدھ اچھا اوور کرنا ہو گا، ورنہ ان کے امکانات معدوم است۔
  11. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    فی الوقت تو چھکا کروا کے ہی دم لیا ہے۔
  12. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    ہیڈن کی زبردست شاٹس اور پلیسنگ۔
  13. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    اب 7 اوورز میں 84 رنز درکار۔
  14. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    ہور کی کراسو جنابِ عالی۔ باقی منڈیاں نوں وی خدمت دا موقع دیئو۔
  15. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    آفریدی صاحب کی تواضع کا سلسلہ جاری۔
  16. یاز

    ڈیجٹل فوٹوگرافی تکنیک

    اوہ اچھا۔ اب یاد آیا۔ یہ بٹن تو بالکل موجود ہے۔ ویسے یہ آپشن ہم نے ابھی تک استعمال نہیں کی۔ ویسے میرے خیال سے اس کا زیادہ استعمال اس وقت ہے جب کسی موونگ آبجیکٹ کی تصویرکشی مقصود ہو۔
  17. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    میچ پھر سے شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔
  18. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    ابھی کرک انفو والے بتا رہے ہیں کہ اسلام آباد ایک رنز سے آگے ہے۔ فارمولا ذیلی لنک سے دیکھا جا سکتا ہے، تاہم ہم خود اس کو سمجھنےسے قاصر ہیں۔ اس میں مطلوبہ فگرز ڈالے ہیں تو اسلام آباد 13 رنز سے آگے دکھائی دیا ہے۔ Duckworth-Lewis Calculator
  19. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    according to our calculations, Peshawar are ahead by one run
  20. یاز

    ڈیجٹل فوٹوگرافی تکنیک

    نائیکون ڈی 5200
Top