نتائج تلاش

  1. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    عمر اکمل رسمِ اکملیت ( کہ رسمِ کیچ پکڑائی بھی کہلاتی ہے) کی ادائیگی کے بعد عازمِ پویلین۔
  2. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    کمارا کو پھر سے پیٹ لیا گیا ہے۔
  3. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    ڈی کوک کے آؤٹ ہونے کے بعد رنزوں کے سیلاب پہ بند سا بندھ گیا ہے. آخری پانچ اوور میں صرف بیس رنز
  4. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    رائے کے بعد میککلم کی پرتشدد کارروائی جاری
  5. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    رنزوں کا تو جیسے مینہ برس رہا ہے
  6. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    عبداللہ محمد صاحب بن باس لے گئے کیا. یقیناً سنگا و مہیلا کے بنا لنکا بے بال و پر است، نہ کھپے وغیرہ
  7. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    بحیثیتِ مجموعی ایک پھسڈی ٹوٹل بنایا گیا ہے. گلیڈیئٹرز والوں نے نام اونچا درشن چھوٹے والا کام کر دکھایا ہے.
  8. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    شاید کچھ ریکارڈز کی ٹوٹ پھوٹ بھی دیکھنے کو مل جائے.
  9. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    آج لنکا بہت پٹنے جا رہی ہے
  10. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    گلیڈیئٹرز کی حالت پتلی تر
  11. یاز

    ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش : حیدرآباد ٹیسٹ

    بھارتی ٹیم نے مسلسل تین اننگز میں 600 سے زیادہ رنز بنائے ہیں، جو کہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔
  12. یاز

    ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش : حیدرآباد ٹیسٹ

    بھارتی ٹیم نے 687 رنز پر اننگز ڈکلیئر کر دی۔ آج کے دن میں مزید 12 اوورز کا کھیل باقی ہے۔ قوی امکان ہے کہ بنگلہ ٹیم کی دو تین وکٹیں آج ہی لڑھکا دی جائیں۔
  13. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    پھر تو آج کا دن شائقینِ کرکٹ کے لئے خوب رہے گا۔ پہلے ایک ٹیسٹ میچ۔ اس کے بعد ایک ون ڈے اور دو ٹی 20 میچز۔
  14. یاز

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    اگرچہ ہمارا علاقہ اٹک نہیں، تاہم ہمارے ہاں بھی لفظِ مذکورہ کا یہی مطلب ہے۔
  15. یاز

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    نہاری پہ روشنی بھی ڈالی جاتی ہے کیا؟ ہم تو سمجھتے ہیں کہ وہ نہاری ہی کیا جو دکھائی دینے کے دو منٹ بعد بھی پلیٹ میں دکھائی دے۔
  16. یاز

    چند لکیریں!

    ہم فقط یہ کہنا چاہیں گے کہ عشق "لاحاصل" ہوتا ہی نہیں۔ اپنی ذات کو مٹا دینے کا نام عشق ہے۔ حقیقی کیا اور مجازی کیا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ حقیقی و مجازی کی لفظی تقسیم یار لوگوں نے اپنی سہولت (یا چورن فروشی) کے لئے پیدا کر رکھی ہے۔
  17. یاز

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    حیران کن، کراماتی وغیرہ کہیں محفل کا سرور بھی "سیلف اویئر" تو نہیں ہو گیا۔
  18. یاز

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    جی جی زلمی والے کھیت رہے بشکریہ شاہد کبھی کبھی آفریدی اور پروفیسر کیچ پکڑائی سپشلسٹ حفیظ و ہمنوا وغیرہ۔
Top