نتائج تلاش

  1. یاز

    چند لکیریں!

    کیوں نہ "چند لکیریں" کی بابت بھی گفتگو فرما لی جائے کہ اتفاق سے لڑی کا نام بھی یہی ہے۔
  2. یاز

    ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش : حیدرآباد ٹیسٹ

    آج کے دن کے کچھ اعدادوشمار بشکریہ کرک انفو حوالہ 4 Number of consecutive series in which Virat Kohli has scored a double-century. This is the longest such sequence, going past Don Bradman and Rahul Dravid who had done it in three successive series. Kohli's streak began on India' tour to West...
  3. یاز

    ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش : حیدرآباد ٹیسٹ

    بنگلہ دیش نے اچھا آغاز کیا، تاہم دن کے اختتام تک پھر بھی ایک وکٹ سے ہاتھ دھو ہی بیٹھے۔ 41 رنز پہ 1 آؤٹ پر آج کا کھیل ختم ہوا ہے۔ اندازہ ہے کہ کل کے دن بنگلہ دیش آل آؤٹ ہو کر دوسری اننگز کی چند وکٹیں بھی گروا لے گا۔
  4. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    اس بات کی اضافی خوشی بھی ہے کہ آج پی ایس ایل مغربی روٹ سے ہی گزری ہے۔
  5. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    آملہ 154 کے انفرادی سکور پہ آؤٹ۔ لگ رہا ہے کہ 400 کا سنگِ میل عبور نہیں ہو گا، تاہم ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے میرے شیام۔
  6. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    کالعدم تنظیم تحریک طالبان عرب امارات نے لاہور قلندر کی ہار کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
  7. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    چھکوں کا تانتا سا بندھ چکا ہے۔ سکور 400 سے اوپر جاتا دکھائی دے رہا ہے اب۔
  8. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    ادارہ شدید معذرت خواہ وغیرہ ہے۔ مراسلہء مذکورہ میں حسبِ ضرورت تصحیح کر لی گئی ہے۔
  9. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    آملہ جی نے چھکوں کی برسات سی کر دی ہے۔
  10. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    47ویں اوور میں بھی دو چھکوں کی مدد سے 16 رنز بنا لئے گئے۔
  11. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    یاسر شاہ بھی آؤٹ۔ قلندر نے میچ ہار لیا۔
  12. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    46ویں اوور میں دو چھکوں کی مدد سے 16 رنز بنا لئے گئے۔ سکور 380 سے اوپر جاتا دکھائی دیتا ہے۔
  13. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    12 بالز پر 12 رنز درکار۔
  14. یاز

    سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

    45 اوورز کے بعد 325 رنز بن چکے ہیں۔
  15. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    اور اب نرائن بھی آؤٹ۔ 12 رنز باقی ہیں اور آخری وکٹ ہے اب۔
  16. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    ہم تو حیران ہیں کہ یہ میچ ہے یا سی سا ہے۔کبھی اِدھر تو کبھی اُدھر۔
  17. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    نرائن کا تیسرا چھکا۔
  18. یاز

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ

    ایلیٹ بھی آؤٹ۔ لاہور قلندر کی چال میں پھر لڑکھڑاہٹ ہویدا۔
Top