زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے
ڈومینی بھی آؤٹ۔
یاز
Post #29
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ
چار اوورز میں 22 رنز درکار۔
یاز
Post #49
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے
آملہ کے دو چوکے اور ایک چھکے کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ کے 300 رنز مکمل۔ ابھی 43ویں اوور کا کھیل جاری ہے۔ 7 اوورز میں 60 سے 90 رنز تک کا سوچا جا سکتا ہے۔
یاز
Post #27
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ
نرائن کا ایک اور چھکا۔
یاز
Post #48
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ
5 اوورز 33 رنز
یاز
Post #46
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ
نرائن کا چھکا۔
یاز
Post #45
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ
ایلیٹ کے چوکوں نے لاہور قلندر کی اننگز کے تنِ مردہ میں کچھ جان ڈالی ہے۔
یاز
Post #43
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے
آملہ کی سنچری پایہ تکمیل کو پہنچی۔
یاز
Post #26
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے
350 سے اوپر سکور متوقع ہے۔ یہ دیکھنا ہو گا کہ اس سے کتنا اوپر جاتے ہیں۔
یاز
Post #23
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے
40 اوورز کے اختتام پہ 274 رنز 3 آؤٹ۔
یاز
Post #22
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے
آملہ جی زیادہ جلدی میں محسوس نہیں ہوتے اب، خصوصاََ وکٹیں گرنے کے بعد۔
یاز
Post #21
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ
آخرکار سہیل تنویر بھی خود کو آؤٹ کرنے میں کامیاب۔
یاز
Post #42
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے
اے بی کو بھی آؤٹ کر لیا گیا ہے۔ 271 پہ 3۔
یاز
Post #19
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ
چائنہ کے کوہلی بھی
یاز
Post #41
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے
اے بی نے آ کر چند چوکے وغیرہ مارے ہیں، تاہم مزید مار دھاڑ کا شدت سے انتظار ہے۔
یاز
Post #18
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ
50 بالز پر 62 رنز درکار اور وکٹس بھی صرف 5 باقی ہیں۔ میچ کو دلچسپ بنا ہی لیا گیا ہے۔
یاز
Post #38
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے
ڈو پلیسی کو آؤٹ کر لیا گیا ہے۔ امکان ہے کہ اب اے بی ڈی ویلیئر آئے گا۔
یاز
Post #17
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ
رنز کا بہاؤ تسلسل کے ساتھ انحطاط پذیر ہے۔ ساتھ ہی ساتھ وکٹیں بھی فیاضی کے ساتھ عطیہ کی جا رہی ہیں۔ لاہور قلندر کی شانِ قلندری ہی نرالی ہے۔
یاز
Post #37
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:دوسرا میچ
چوتھا بھی آؤٹ۔ میچ کو ہر حال میں دلچسپ بنانا پاکستانی ٹیمز کی درخشندہ روایات میں سے ہے۔
یاز
Post #35
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے
34 اوورز میں 234 رنز 1 کھلاڑی آؤٹ۔
یاز
Post #16
فروری 10، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top