میرا خیال ہے کہ آپ کے سوال میں دو مختلف باتیں مدغم ہو گئی ہیں۔
عمیرہ احمد نے پیرِ کامل میں کچھ ایسا مکالمہ یا جملہ لکھا تھا کہ "تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف تمہیں فرق پڑے گا"۔ میرا گمان ہے کہ یہ بات اس تناظر میں تھی کہ خود کو اتنا ناگزیر مت جانو، دوسروں کو تمہارے نہ ہونے سے بھی زیادہ فرق نہیں...