جیسا کہ پہلے بھی عرض کیا جا چکا ہے، پاکستان کا مسئلہ الگ سے ہے یعنی سیکورٹی ایشو وغیرہ۔
تاہم دیگر امثلہ بیان کرنے کا مقصد فقط یہ تھا کہ ڈومیسٹک لیگ بیرونِ ملک ہونا ایسی غیرمعمولی بات نہیں۔
یقیناََ لوگ سٹیڈیم میں بھی جاتے ہیں، لیکن میرا اندازہ ہے کہ ٹی وی کے نشری حقوق اور ٹکٹس کی آمدنی میں زمین...