محترم اعجاز عبید صاحب اور زیف سیّد صاحب،
نظم کی پسندیدگی اور رہنمائی کا بے حد شکریہ۔۔۔۔!
"ہیبت" کا لفظ میں نے "گھبراہٹ" کے معنوں میں استعمال کیا تھا لیکن آپ کے توجہ دلانے سے اندازہ ہوا کہ یہ لفظ ان معنوں میں کچھ موضوع نہیں ہے۔
متبادل مصرع پر غور کیا تو یہ تین شکلیں کچھ کچھ سمجھ آئیں ۔...