میرا خیال ہے کہ جو چیزیں صبح یا دن میں یعنی بھر پور نیند لینے کے بعد پڑھی جاتی ہیں وہ بہت اچھی طرح سمجھ بھی آتی ہیں اور یاد بھی رہتی ہیں۔ رات کو اکثر دماغ تھکا ہوا ہوتا ہے اُس وقت مطالعے کی عادت میری بھی بڑی پرانی ہے لیکن میں اس وقت صرف تفریحِ طبع والی چیزوں سے ہی انصاف کر پاتا ہوں۔ دماغ کھپانے...
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
تو کہاں مصروف رہتے ہیں۔ لمبی بات ہوگئی تھی تو اچھا ہی ہوا تھا ناں میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ لمبی لمبی بات ہوا کرے۔
اباسوالکےجوابکاانتظارہےہمیںبھیکہآپکیکیامصروفیاتہیں۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
جب ووٹ پیسے کے زور پر برادری کے زور پر اور دھونس دھاندلی سے لیے جائیں گے تو یہی ہوگا ایک وجہ یہ بھی ہےکہ تعلیم کی کمی ہے۔
تعلیمکیکمیہیتوسبسےبڑیرکمسئلہہے۔