نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    Grandparents' Answering Machine

    خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  2. محمداحمد

    Time Please

    Wonderful......!
  3. محمداحمد

    "confession box"

    Good one.....! .
  4. محمداحمد

    غزل - پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ

    بہت خوب فصیح بھائی، عمدہ غزل ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔
  5. محمداحمد

    ہو رہا ہے کیا یہاں کچھ عقدۂ محشر کھلے ۔۔۔ عمران شناور

    بہت خوب اچھی غزل ہے عمران بھائی۔ بہت سی داد حاضرِ خدمت ہے۔ قبول کیجے۔
  6. محمداحمد

    غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے

    نازکی پہ مت جاؤ، بات حوصلے کی ہے دل ہے کانچ کا لیکن کوہِ غم اُٹھائیں گے فرطِ انبساط ان کی زندگی کا حصہ ہے خوش نصیب ہم ایسے لطفِ غم اُٹھائیں گے بہت خوب فصیح بھائی، اچھی غزل ہے۔ خاص طور پر یہ دو اشعار تو بہت ہی خوب ہیں۔ نذرانہ تحسین پیشِ خدمت ہے جناب!
  7. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    عوام تو کسی نہ کسی دھڑے کی صورت میں روز ہی روڈ پر ہوتی ہے لیکن یہ بے سمت اور بے راہ ہجوم کیا کرسکتا ہے جب عوام کے نمائندے ہونے کے دعوے دار لوگ بالکل مطمئن بیٹھے ہیں۔
  8. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    کب مسائل حل ہوں گے کب عوام کو سکو ن کا سانس لینا نصیب ہوگا۔ مسائلحلنہیںہوںگےجبتککہعوامکومخلصلیڈرشپنہیںملےگی۔ آپسکیباتیہےکہعوامخودہیمخلصلیڈرشپکیراہکیسبسےبڑیرکاوٹہے۔
  9. محمداحمد

    معروف غزل گو اور نعت خواں شاعر مظفر وارثی وفات پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہ واقعی بہت افسوسناک خبر ہے۔ مظفر وارثی بہت اچھے شاعر تھے۔ خاص طور پر نعت لکھنے اور اُس کی ادائیگی میں اُن کو ملکہ حاصل تھا۔ اللہ تعالیٰ اُن کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اُن کے درجات بلند فرمائے (آمین)۔
  10. محمداحمد

    معما

    بہت خوب زیف صاحب، بہت خوبصورت نظم ہے۔ داد حاضرِ خدمت ہے۔
  11. محمداحمد

    One spelling mistake can destroy your life

    ....Good :)
  12. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    یہاں تو صورتِ حال اور بھی دگرگوں ہے لیکن لوگوں کو آرگنائز* کرنے والا کوئی نہیں۔ * یہاں آرگنائز کی جگہ فی الحال کوئی لفظ نہیں سوجھا۔
  13. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    دقت تو نہیں ہونی چاہیے تھی البتہ مہنگائی نے پریشان کر رکھا ہے۔ جیجنابمہہنگائیکاروناتوآجکلہرجگہہے۔
  14. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    صاف صاف کہوں تو مہنگائی نے بُرا حال کیا ہوا ہے۔ اسصافصافکوپڑھنےمیںبھیکافیدقتہوئی۔
  15. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    جی اور اب سفارتی معافی کی درخواست بھی کردی گئی ہے اس سلسلے میں۔
  16. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  17. محمداحمد

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    وارث بھائی اُلٹا محاورہ پیش کرکے شرمندہ ہی کر دیا آپ نے :)
  18. محمداحمد

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    بہت شکریہ وارث بھائی، اب جب کہ آپ کی تائید بھی پہلے مصرع کے لئے ہے سو اسی کو منتخب کئے لیتے ہیں۔ "غفلت" سے زیادہ میری ترجیح بھی "عجلت" ہی ہے کہ میں ایسے لوگوں کو غفلت کا تکیہ( کُشن) فراہم نہیں کرنا چاہتا :) بہت شکریہ !
  19. محمداحمد

    تعارف السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    خوش آمدید فہیم محمود اور آصف سلیم صاحب۔
  20. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
Top