نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ پسِ مرگِ تمنا کون دیکھے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ راجہ بھیا۔۔۔۔! خوش رہیے۔
  2. محمداحمد

    بے وقوف

    بہت خوب شمشاد بھائی!
  3. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایک کتاب "ہندوستان کے مشہور افسانے" کے نام سے ملی ہے جسے حسن رضا صاحب نے مرتب کیا ہے، وہی پڑھ رہا ہوں آج کل۔
  4. محمداحمد

    پیغام

    بہت خوب، اچھی نظم ہے بھائی!
  5. محمداحمد

    غزل ٹھوکر لگی تو کوئی سہارا نہیں ملا

    تنہائیوں کے دشت میں گم ہو کے رہ گئے کرتے بھی کیا کہ ساتھ تمہارا نہیں ملا بہت خوب فصیح صاحب، اچھی غزل ہے۔
  6. محمداحمد

    غزل ۔ پسِ مرگِ تمنا کون دیکھے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ فصیح بھائی، آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوں۔
  7. محمداحمد

    شمالی وزیرستان میں سونے کے ذخائر دریافت

    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے نظامی صاحب۔
  8. محمداحمد

    شمالی وزیرستان میں سونے کے ذخائر دریافت

    یہ "اگر" ہمیشہ "مگر" میں بدل جاتی ہے اور ایسا ہی ہوتا رہے گا جب تک صحیح قیادت میسّر نہیں آ جاتی۔
  9. محمداحمد

    غزل ۔ پسِ مرگِ تمنا کون دیکھے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ فرخ بھائی! غزل پر آپ ایسے سخنوارانِ محفل کی داد نعمت سے کم نہیں ہے۔
  10. محمداحمد

    تاسف عبد العزیز راقم صاحب کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ دعا ہے اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور اُن کے درجات بلند فرمائیں۔
  11. محمداحمد

    غزل ۔ پسِ مرگِ تمنا کون دیکھے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب، آپ کی توجہ اور محبت کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
  12. محمداحمد

    غزل ۔ پسِ مرگِ تمنا کون دیکھے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ وارث بھائی، غزل آپ کو پسند آئی یہ میری خوش بختی ہے۔ غزل پر آپ کی اور محترم اعجاز عبید صاحب کی رائے کا مجھے بالخصوص انتظار رہتا ہے۔ بہت ممنون ہوں آپ کی توجہ، داد اور محبت کے لئے۔
  13. محمداحمد

    چین سے وہ بھی تو ظالم نہ رہا میرے بعد ۔ فاتح الدین بشیر

    سبحان اللہ! سبحان اللہ، بہت خوبصورت غزل کہی ہے فاتح بھائی۔ پڑھ کر دل خوش ہوگیا۔ خاص طور پر یہ شعر تو بہت ہی لاجواب ہے۔ چشمۂ چشم مِرا تجھ کو تھا زم زم آگے ما حصَل خاک رہی سعیِ صفا میرے بعد بہت سی داد حاضرِ خدمت ہے۔ قبول کیجے۔
  14. محمداحمد

    غزل ۔ پسِ مرگِ تمنا کون دیکھے ۔ محمد احمدؔ

    غزل پسِ مرگِ تمنا کون دیکھے مرے نقشِ کفِ پا کون دیکھے کوئی دیکھے مری آنکھوں میں آکر مگر دریا میں صحرا کون دیکھے اب اس دشتِ طلب میں کون آئے سرابوں کا تماشہ کون دیکھے اگرچہ دامنِ دل ہے دریدہ دُرونِ نخلِ تازہ کون دیکھے بہت مربوط رہتا ہوں میں سب سے مری بے ربط دُنیا کون دیکھے...
  15. محمداحمد

    بحری رینٹل پاور بہت بڑی ڈکیتی ہے

    سچ کہا آپ نے۔۔۔۔۔!
  16. محمداحمد

    ترے ہمراہ چلنا ہے- آصف شفیع

    آصف بھائی، بس کچھ مصروف رہا پچھلے دنوں اس لئے محفل میں حاضری کم رہی۔
  17. محمداحمد

    درد میں حوصلہ نہیں رہتا۔

    بہت خوب راجہ صاحب، اچھی غزل ہے۔
  18. محمداحمد

    ترے ہمراہ چلنا ہے- آصف شفیع

    آصف شفیع صاحب، بہت اچھی نظم کہی ہے آپ نے۔ پڑھ کر لطف آیا۔ داد قبول کیجے۔
  19. محمداحمد

    کیا محسوس کیا تھا تم نے میرے یار درختو ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    عمران بھائی، یہ غزل تو بہت خوبصورت ہے، حیرت ہے کہ میں نے آج دیکھی۔ بہت منفرد ردیف ہے اور اسی وجہ سے شعر بھی سب کے سب منفرد اور خوبصورت ہیں۔ بہت سی داد قبول کریں بھائی۔ اللہ آپ کو شاد آباد رکھے ۔
Top